یہ رائے آخری دفعہ اپڈیٹ کی گئ تھی

Winwin Review 2025 :ہمارا اس بک میکر کے ساتھ تجربہ

10/8.4

فوائد:

  • اسپورٹس اور کسینو کے لیے علیحدہ خوشآمدید بونس

  • مختلف طریقوں سے براہِ راست PKR میں ادائیگی

  • روزانہ 1000 سے زائد سپورٹس ایونٹس پر شرط لگانے کا موقع

  • شرط لگانے کے لیے+30 سپورٹس مارکٹس

ادائیگی کے طریقے:

Bitcoin Ethereum Skrill Neteller Bitcoin Cash Dogecoin Ripple Litecoin

100% خوش آمدید بونس 35,000 PKR تک

بونس حاصل کریں اور کھیلیں دورہ Winwin

18+، شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں، BeGambleAware.org

تصریحات

  • بونسز اور پروموشنز

    9

  • افادیت

    9

  • موبائل

    9

  • ادائیگی کے طریقے

    9

  • معاونت

    8

  • شرط لگانے کے لیے کھیل

    9

  • کیسینو

    9

  • رجسٹر کیسے کریں

    8

  • اعتبار

    6

Winwin بونسز اور پروموشنز

10/9

مائٹی ٹپس کے ماہرین کے مطابق Winwin کا بونس پیج کافی متاثر کن ہے کیونکہ یہ سادہ، واضح اور یوزر فرینڈلی انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ ہر آفر کی تفصیل کے ساتھ بونس کی رقم، فیصد اور کم از کم ڈپازٹ واضح طور پر درج ہے، جس سے کھلاڑیوں کو بغیر کسی الجھن کے فوراً اندازہ ہو جاتا ہے کہ ان کے لیے کون سا پیکج بہتر ہے۔

Winwin کا خوش آمدید بونس

نئے پاکستانی کسٹمرز شاندار Winwin ویلکم آفر سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے بعد آپ اپنی پسند کے مطابق بونس حاصل یا رد کر سکتے ہیں:

پہلے ڈپازٹ پر زیادہ سے زیادہ PKR 35,000 تک بونس۔ یہ آفر حاصل کرنے کے بعد اسے صرف اکومولیٹر بیٹس پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جن میں کم از کم تین سلیکشنز ہوں اور ہر سلیکشن کے اوڈز 1.40 یا زیادہ ہوں۔

ہمیشہ پرائیویسی پالیسی اور بونس کی شرائط کو چیک کریں تاکہ آپ ان تمام اہم شرائط سے باخبر رہیں جو آپ کے بونس پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔

Winwin کے دیگر بونس آفرز

جیسے ہی آپ Winwin پر رجسٹریشن مکمل کرتے ہیں، آپ کو اس کے تمام بونسز اور پروموشنز تک رسائی حاصل ہو جاتی ہے۔ یہاں ہر قسم کے کھلاڑیوں کے لیے شاندار آفرز موجود ہیں۔ کسینو کی نسبت سپورٹس کے بونس زیادہ موجود ہیں۔ کچھ بونسز کی تفصیلات یوں ہیں۔

  • دوسرے ڈپازٹ پر 50٪ بونس ملے گا، جو پہلے ڈپازٹ بونس کلیم کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر دستیاب ہے۔ تیسرے اور چوتھے ڈپازٹ پر بالترتیب 25٪ بونس، جو پچھلے ڈپازٹ کے 72 گھنٹوں اور 168 گھنٹوں کے اندر دیا جاتا ہے۔
  • Winwin کے سوشل میڈیا پر سبسکرائب کریں اور حاصل کریں 100 فری اسپنز
  • جمعرات کو کم از کم PKR 332 ڈپازٹ کریں اور اسپورٹس بیٹنگ کے لیے حاصل کریں 100% بونس، زیادہ سے زیادہ PKR 33,183 تک۔
  • Winwin بیٹ پر کھیلوں پر بیٹنگ کریں اور ماہانہ 30,000 سے زائد لائیو میچز سے لطف اٹھائیں۔ ہر ہفتے اسپورٹس بیٹس پر 0.3% ریبیٹ حاصل کریں — کم از کم PKR 332 اور زیادہ سے زیادہ PKR 331,826 تک۔
  • ساتویں ڈپازٹ پر کم از کم PKR 4,500 یا اس سے زیادہ جمع کریں۔ شرائط پوری ہونے پر بونس خودکار طور پر اکاؤنٹ میں 40% بونس + 100 فری اسپنز مہیا کیے جائیں گے۔

یاد رکھیں کسی بھی بونس کا انتخاب کرنے سے پہلے شرائط و ضوابط دھیان سے پڑھیں. یہ سب بونس صرف رجسٹرڈ صارفین کے لیے ہیں.

WinWin پروموشنز صفحہ کا اسکرین شاٹ

Author Vadims Mikeļevičs Vadims Mikeļevičs

MightyTips ماہرین کے مطابق Winwin کا بونس سیکشن نہایت پرکشش اور متوازن ہے، جو نئے اور پرانے دونوں کھلاڑیوں کو بھرپور فائدہ دیتا ہے۔ یہ آفرز شفاف شرائط اور متنوع پروموشنز کے باعث مارکیٹ میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں۔

Winwin لایلٹی پروگرام

Winwin کا لائلٹی پروگرام صرف کیسینو پلیئرز کے لیے دستیاب ہے اور اس میں 8 لیولز شامل ہیں، جو کاپر سے شروع ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے آپ کھیلتے ہیں، آپ کا لیول بڑھتا ہے اور کیش بیک زیادہ ملتا ہے۔ سب سے اونچے لیول پر ایکسکلوسیو آفرز، وی آئی پی سپورٹ اور تمام بیٹس پر کیش بیک ملتا ہے۔ رجسٹرڈ یوزرز خودکار طور پر پروگرام میں شامل ہوتے ہیں اور اپنے پوائنٹس اور لیول کو پروفائل میں ٹریک کر سکتے ہیں۔

Winwin کے لائسنسنگ اور سیکیورٹی کی معلومات

10/6

Winwin ویب سائیٹ بیٹنگ مارکیٹ میں ایک نیا لیکن تیزی سے ابھرتا ہوا نام ہے۔ یہ پلیٹ فارم 2023 میں لانچ ہوا اور Curacao 8048/JAZ سرٹیفکیٹ کے تحت لائسنس یافتہ ہے۔ چونکہ سٹہ بازی پاکستان میں ممنوع ہے اور انٹرنیشنل لائیسنس ہونے کے باوجود WinWin پر شرط لگانے کے قانونآً اجازت نہیں۔

Winwin صارف تجربہ

10/9

ہمارے MightyTips کے ماہرین اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ Winwin یوزر فرینڈلی اور بدیہی ڈیزائن کی وجہ سے نمایاں ہے۔ رجسٹریشن کا عمل تیز اور آسان ہے جو 2 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے، جبکہ شرط لگانے کا عمل نئے اور تجربہ کار دونوں کھلاڑیوں کے لیے سہل بنایا گیا ہے۔ ویب سائٹ اور ایپ پر نیویگیشن ہموار ہے، مینو واضح ہیں اور اہم فیچرز غیر معمولی جگہوں پر چھپے نہیں ہوتے، جو اسے کم معیاری پلیٹ فارمز سے ممتاز بناتا ہے۔

نیویگیشن

Winwin کی نیویگیشن کھلاڑیوں کے لیے نہایت آسان اور منظم ہے۔ اسپورٹس مارکیٹس صفحے کے بائیں جانب نمایاں طور پر دکھائی دیتی ہیں، جہاں ہر فیچر الگ الگ ٹیب میں موجود ہے تاکہ یوزرز آسانی سے اپنی پسند کا سیکشن منتخب کر سکیں۔ ہیڈر میں اہم ٹیبز جبکہ فوٹر میں ویب سائٹ کی تمام معلومات دی گئی ہیں، جو براؤزنگ کو مزید سہل بناتے ہیں۔

ڈیزائن

Winwin ویب سائیٹ ڈیزائن سادہ مگر دلکش ہے، جس میں سبز، سیاہ اور سفید رنگوں کا امتزاج آنکھوں کو بھلا لگتا ہے اور یوزر ایکسپیرینس کو مزید بہتر بناتا ہے۔ ویب سائٹ کی ساخت منظم ہے، جس سے ہر فیچر تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے

  • حدود
  • محدود کسٹمائزیشن آپشنز

Winwin ایپ

10/9

Winwin کے پاس اینڈرائیڈ اور ایپل دونوں کے لیے ایپس دستیاب ہیں۔ اینڈرائیڈ یوزرز آسانی سے ویب سائٹ سے براہِ راست ایپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کر سکتے ہیں، گوگل پلے اسٹور پر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ دوسری طرف iOS یوزرز کو ایپل اسٹور سے ایپ انسٹال کرنے کے لیے ویب سائٹ پر دیے گئے تمام مراحل فالو کرنے ہوتے ہیں۔ WinWin ایپ استعمال میں نہایت آسان ہے اور بالکل ڈیسک ٹاپ انٹرفیس جیسی نظر آتی ہے، جس میں کیسینو اور اسپورٹس کے تمام آپشنز موبائل پر بھی باآسانی دستیاب ہیں۔

  • انڈرائیڈ ایپ: ہاں
  • iOS ایپ: ہاں

ادائیگی کے طریقے

10/9

Winwinاپنے Winwin اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے کے لیک پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے کافی طریقے موجود ہیں۔ چاہے آپ جاز کیش یا ایزی پیسہ استعمال کریں، یا پھر انٹرنیشنل آپشنز جیسے Neteller اور Skrill کو ترجیح دیں، ہر سہولت موجود ہے۔ روایتی بینک ٹرانسفر بھی دستیاب ہے، اور جدید صارفین کے لیے Binance کے ذریعے کرپٹو کرنسی کا آپشن بھی شامل ہے۔ 

ڈپازٹ 

پاکستانی کھلاڑی Winwin پر باآسانی ڈپازٹ کر سکتے ہیں اور اس کے لیے +50 مقبول طریقے دستیاب ہیں۔ چاہے آپ جاز کیش یا ایزی پیسہ استعمال کریں، انٹرنیشنل آپشنز جیسے Neteller اور Skrill منتخب کریں، یا پھر کرپٹو کرنسی اور روایتی بینک ٹرانسفر کے ذریعے رقم جمع کرائیں — سبھی طریقے نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ ڈپازٹ فوری طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں سیکنڈز کے اندر کریڈٹ ہو جاتا ہے۔ 

  • کم از کم ڈیپازٹ رقم: 100 PKR
  • زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ رقم: 33,008,961 PKR

رقم نکالنے کے طریقے

Winwin پر رقم نکالنے کے لیے +40 ادائیگی کے طریقے دستیاب ہیں، جن میں مقامی اور انٹرنیشنل دونوں آپشنز جیسے جیز کیش، ایزی پیسہ، سکرل، نیٹیلر، کرپٹوکرنسی اور بینک ٹرانسفرشامل ہیں۔ رقم نکالنے سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر ویریفائیڈ ہو اور بونس کی تمام شرائط پوری کی گئی ہوں۔ Winwin ویڈراول کا وقت ادائیگی کے طریقے پر منحصر کرتا ہے جو کرپٹو کرنسی اور ای والٹ کے لیے 15 منٹ جبکہ بنک ٹرانسفر اور دیگر آپشنز کے لیے 7 دن تک ہے۔

  • کم از کم رقم: 500 PKR
  • زیادہ سے زیادہ رقم: 33,008,961 PKR
رقم جمع کریں & رقم نکالیں
رقم وقت کمیشن رقم وقت کمیشن

Easypaisa

250–14,000 PKR فوری 0% 500–14,000 PKR 15 منٹ تک 0%

JazzCash

100–14,000 PKR فوری 0% 500–14,000 PKR 15 منٹ تک 0%

MoneyGo

100 PKR– دستیاب نہیں فوری 0%

Bitcoin

10 µBTC– دستیاب نہیں فوری 0% 69,954–332,278,992 PKR 15 منٹ تک 0%

Skrill

1,650–16,504,70 PKR فوری 0% 1,650–16,504,70 PKR 15 منٹ تک 0%

BinancePay

281–2,812,692PKR فوری 0% 281–2,812,692PKR 15 منٹ تک 0%

Winwin کسٹمر سروس

10/8

Winwin .کا کسٹمر سپورٹ کافی مؤثر ہے — چیٹ آئیکون ویب سائٹ کے نیچے دائیں کونے میں دستیاب ہے اور متعدد ای میل ایڈریسز پر بھی رابطہ ممکن ہے۔ مائٹی ٹپس نے ایک نمائندے کو ای میل بھیجی اور 24 گھنٹوں کے اندر جواب ملا۔

Trustpilot پر صارفین عام طور پر 4 اسٹار درجہ بندی دیتے ہیں، البتہ کچھ نے ویڈراول میں دیر کی شکایت کی ہے۔ بیٹنگ ریویو سائٹس میں تعریف کی جاتی ہے کہ سپورٹ “Fast withdrawals” اور “clear interface” فراہم کرتی ہے۔

اسپورٹس بیٹنگ کا جائزہ

10/9

MightyTips کے ماہرین نے Winwin سپورٹس بک کا جائزہ لیا اور اسے متاثر کن پایا۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہاں بے شمار اسپورٹس مارکیٹس دستیاب ہیں، تقریباً ہر ایونٹ پر بیٹنگ ممکن ہے۔ ہر ایونٹ کے ساتھ مختلف بیٹنگ آپشنز بھی موجود ہیں، جو بیٹنگ کو متنوع اور دلچسپ بناتے ہیں۔

سپورٹس کوریج

Winwin اپنے صارفین کو 35 سے زائد اسپورٹس مارکیٹس پیش کرتا ہے جن میں فٹبال، کرکٹ، بیس بال، ٹینس، باسکٹ بال اور والی بال سمیت بے شمار مقبول کھیل شامل ہیں۔ مثال کے طور پر، فٹبال میں جائزے کے وقت +2500 ، کرکٹ میں 70+ اور باسکٹ بال میں 200+ ایونٹس موجود تھے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مقامی ٹورنامنٹس جیسے کبڈی اور کرکٹ بھی دستیاب ہیں، جو Winwin کو ایک مقبول انتخاب بناتے ہیں۔

Winwin نہ صرف بڑی لیگوں اور روزانہ 1000+ ایونٹس پیش کرتا ہے بلکہ یہاں آپ کو چھوٹی لیگوں اور منفرد آپشنز جیسے سیلنگ اور اسپیشل بیٹس بھی ملتے ہیں، جو بیٹنگ کے شوقین افراد کو مزید متنوع اور دلچسپ مواقع فراہم کرتے ہیں۔

کھیلوں کے آڈز

Winwin پر اوڈز عمومی طور پر اوسط سطح کے ہیں لیکن پھر بھی کافی مناسب سمجھے جاتے ہیں۔ یہ اوڈز زیادہ تر بڑے حریفوں کے برابر ہیں۔ اچھی اوڈز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ بہتر پے آؤٹس فراہم کرتی ہیں۔ فٹبال پر اوسط Winwin مارجن تقریباً 12%، کرکٹ پر 9% اور باسکٹ بال پر 7% ہے۔

لائیو بیٹس اور اسٹریمینگ

Winwin سپورٹس بک پر آپ نہ صرف لائیو بیٹنگ کر سکتے ہیں بلکہ میچز کو براہِ راست دیکھنے کا آپشن بھی موجود ہے۔ کسی ایونٹ پر کلک کرنے کے بعد اوپر دائیں کونے میں ایک چھوٹا پلے بٹن نظر آتا ہے جس سے آپ Winwin اسٹریمنگ شروع کر سکتے ہیں۔ ویڈیو کو اسکرین کے بائیں، دائیں یا فل اسکرین پر رکھا جا سکتا ہے۔ میچز دیکھنے کے لیے آپ کو لاگ اِن ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ ہمارے جائزے کے مطابق پاکستانی صارفین کے پاس روزانہ 500 سے زائد لائیو انتخابات ہوتے ہیں۔

بیٹنگ کی حدود

جب ہم نے Winwin سپورٹس بک کا جائزہ لیا، تو ہم نے مشہور کرکٹ ایونٹ پر بیٹس لگائیں اور پایا کہ یہاں کم از کم بیٹ کی رقم 300 PKR ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ سٹیک 30,000 PKR سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔ یہ حدیں نئے اور تجربہ کار کھلاڑیوں کے لیے متوازن ہیں، کیونکہ یہ چھوٹے بجٹ والے پلیئرز کو بھی حصہ لینے کا موقع دیتی ہیں اور بڑے سٹیک رکھنے والے کھلاڑیوں کے لیے مناسب حد فراہم کرتی ہیں۔

بیٹنگ مارکیٹس

Winwin ہر اسپورٹس کے لیے متعدد بیٹنگ آپشنز پیش کرتا ہے۔ فٹبال میں کھلاڑی میچ ونر، ڈرا، اوور/انڈر گولز، ڈبل چانس وغیرہ منتخب کر سکتے ہیں۔ کرکٹ میں بیٹس بہترین کھلاڑی، ٹاس کون جیتے گا پر لگائی جا سکتی ہیں، جبکہ باسکٹ بال میں میچ ونر، اوور/انڈر پوائنٹس، ریگولر ٹائم ڈبل چانس دستیاب ہیں۔ڈپازٹ کی کم از 

کم / زیادہ سے زیادہ حد

Winwin پر کم از کم ڈپازٹ 100 PKR ہے، جو کھلاڑی مختلف پیمنٹ میتھڈز کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کی حد 33,008,961 PKR مقرر کی گئی ہے۔

کھیلوں کے WinWin صفحہ کا اسکرین شاٹ

ای اسپورٹس بیٹنگ کا جائزہ

Winwin ای سپورٹ کوریج کا جائزہ لیتے ہوۓ متاثر کن بات یہ تھی کہ اس کا علیحدہ سیکشن بھی دستیاب ہے، جو جدید گیمنگ شوقین افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس سیکشن میں مختلف ٹورنامنٹس اور مقابلے شامل ہیں، جن پر کھلاڑی شرط لگا سکتے ہیں۔

ای اسپورٹس کی رینج

MightyTips کے ماہرین Winwin کے جائزے کے دوران کافی متاثر ہوئے ہیں۔ آپ کو شرط لگانے کے لئے ای سپورٹس کے وسیع انتخابات ملتے ہے، جن میں رئیل، ورچوئل اور سائیبر شامل ہیں۔ رئیل میں 19، ورچوئل میں +40 اور سائبر میں 6 آپشنز دستیاب ہیں۔

  • فیفا
  • کاؤنٹر سٹرائیک
  • ڈوٹا
  • کال آف ڈیوٹی
  • آرینا آف ویلر
  • ویلورنٹ

ای سپورٹ آڈز

ای اسپورٹس کے حوالے سے Winwin اوڈز کافی مسابقتی ہیں۔ بکمیکر کا اوسط مارجن تقریباً 8% ہے، جبکہ فیفا میں مارجن 6.6% اور کال آف ڈیوٹی میں 7.9% تھا۔ مجموعی طور پر یہ مارجنز کھلاڑیوں کے لیے کافی اطمینان بخش ہیں۔

ای اسپورٹس لائیو بیٹنگ اور اسٹریمنگ

Winwin لائیو اسٹریمنگ اور بیٹنگ کا منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اگرچہ سلیکشنز محدود ہیں، کھلاڑی اس دوران براہِ راست میچ دیکھتے ہوئے اپنی پسند کے بیٹس لگا سکتے ہیں، جس سے کھیل میں مزید دلچسپی اور سنسنی پیدا ہو جاتی ہے۔ آپ اگر "لائیو" پر کلک کرے گے تو براہ راست گیمز کی لسٹ دیکھ سکے گے۔

آپ League of Legends, valorent, Arena of Valor, Apex Legends وغیرہ جیسے گیمز پر شرط لگا سکتے ہیں۔

ای سپورٹ بیٹنگ مارکٹس

Winwin ای سپورٹس پلیئرز کو ہر کھیل کے لیے وسیع بیٹنگ مارکیٹس فراہم کرتا ہے۔ یہاں پاپولر بیٹس جیسے منی لائن، پوائنٹ اسپریڈز، اوور/انڈر دستیاب ہیں، جبکہ دلچسپی بڑھانے کے لیے پراپس، ہینڈی کیپس اور فیوچرز جیسے نچ مارکیٹ آپشنز بھی موجود ہیں، جو بیٹنگ کے تجربے کو مزید متنوع اور دلچسپ بناتے ہیں۔

کیسینو کا جائزہ

10/9

Winwin کیسینو میں کھیلوں کی شاندار رینج دستیاب ہے۔ یہاں سلاٹ گیمز، رولیٹی، بلیک جیک اور 3D سلاٹس سمیت مختلف گیمز کھیلنے کے مواقع ہیں۔ ویب سائٹ نے NetEnt جیسے بڑے پرووائیڈرز کے ساتھ معاہدے کیے ہیں، جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو وسیع اور متنوع گیمز کا تجربہ حاصل ہوتا ہے۔

سافٹوئر پراوائڈر

Winwin کیسینو میں 4,800 سے زائد گیمز دستیاب ہیں، جن میں سلاٹس، ٹیبل گیمز، لائیو ڈیلر رومز اور دیگر مقبول کیسینو گیمز شامل ہیں۔ یہ گیمز اعلیٰ معیار کے پرووائیڈرز جیسے NetEnt، Red Tiger، Play’n Go، Yggdrasil اور Evolution Gaming کی جانب سے فراہم کیے گئے ہیں، جو کھلاڑیوں کو ایک متنوع اور دلچسپ کیسینو تجربہ فراہم کرتے ہیں۔

کسینو گیمز کا انتخاب

Winwin کیسینو پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے 4,800 سے زائد گیمز پیش کرتا ہے جو ہر ذوق اور دلچسپی کو پورا کرتے ہیں۔ یہاں کلاسک سلاٹس، کریش گیمز جیسے Aviator سے لے کر پوکڑ، بیکارا، بلیک جیک اور رولیٹی جیسے روایتی ٹیبل گیمز دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ پروگریسو جیک پاٹ گیمز بھی شامل ہیں، جو چھوٹے بیٹس لگا کر بڑی جیت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

لائیو ڈیلر گیمز کا جائزہ

مین کیسینو کے علاوہ، Winwin میں لائیو کیسینو بھی موجود ہے جو Evolution, Winfinity, Holi, اور Ezufi جیسے بڑے بڑے سافٹ وئر پروائڈرز کے گیمز فراہم کرتا ہے، جن میں رولیٹی، سِک-بو، ڈریگن ٹائیگر، بیکارا، پوکر، بلیک جیک اور دیگر شامل ہیں۔ ہر گیم کی متعدد اقسام بھی دستیاب ہیں تاکہ کھلاڑی نئے تجربات سے لطف اندوز ہو سکیں۔ 

کم از کم / زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ

Winwin پر پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے کم از کم ڈپازٹ صرف 100 PKR ہے، جو کہ چھوٹے بجٹ والے کھلاڑیوں کے لیے بھی آسان اور قابلِ حصول ہے۔ آپ یہ رقم مختلف محفوظ اور مقبول پیمنٹ میتھڈز جیسے جاز کیش، ایزی پیسہ، Skrill، Neteller، بینک ٹرانسفر یا حتیٰ کہ کرپٹو کرنسی کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں۔ دوسری طرف، زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کی حد 33,008,961 PKR ہے، جو بڑے بیٹنگ سٹیک رکھنے والے کھلاڑیوں کے لیے بہترین ہے۔

کیسینو کے WinWin صفحہ کا اسکرین شاٹ

Winwin پر رجسٹریشن کا طریقہ

10/8

بک میکر کی تمام خدمات تک رسائی کے لیے آپ کو سب سے پہلے اکاؤنٹ رجسٹر کرنا ہوگا۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ؛ Winwin رجسٹریشن کا عمل صرف چند منٹوں میں مکمل ہو جاتا ہے۔ بس یہ چار آسان مراحل مکمل کریں:

  • ویب سائٹ تک رسائی: Winwin کی ویب سائٹ پر جائیں اور Registration پر کلک کریں۔ رجسٹریشن کے لیے مختلف طریقے دستیاب ہیں — فون، ای میل، سوشل میڈیا یا ون کلک۔
  • ویلکم بونس منتخب کریں: Winwin دو قسم کے اسپورٹس بیٹنگ ویلکم بونس پیش کرتا ہے — میچ بونس اور فری بیٹ۔ آپشنز سکرین کے بائیں جانب موجود ہیں، اپنی پسند کا انتخاب کریں۔
  • ضروری معلومات بھریں: تمام مطلوبہ فیلڈز پر معلومات درج کریں اور پھر Winwin کے Terms & Conditions پڑھیں۔ سمجھنے کے بعد باکس کو ٹک کریں۔
  • پرو مو کوڈ اور رجسٹریشن: اگر آپ کے پاس کوئی پرو مو کوڈ ہے تو درج کریں اور سبز Register بٹن پر کلک کریں۔ اس کے بعد صرف ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور ڈپازٹ کریں۔

بس اتنا کرنے کے بعد آپ مکمل طور پر Winwin کے پلیٹ فارم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

اختتام

10/8.4

Winwin بیٹ ایک مکمل آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم ہے جو پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے اسپورٹس بیٹنگ، کیسینو گیمز اور ای سپورٹس کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔ اسپورٹس سیکشن میں 35+ مارکیٹس دستیاب ہیں، جو کھلاڑیوں کے لیے مناسب اور مسابقتی 8٪ اوڈز فراہم کرتے ہیں۔ 

ہم سب سے زیادہ متاثر ویب سائیٹ کے ڈیزائن سے ہوۓ۔اس کےعلاوہ مختلف ویب سائیٹس پر بک میکر کےلیے لوگوں نے مثبت آراء کا اظہار کیا ہے۔

ہمارے جائزے کے مطابق Winwin نہ صرف محفوظ اور قابل اعتماد ہے بلکہ کھیلوں اور ای سپورٹس کے شائقین کے لیے متنوع، دلچسپ اور پرلطف تجربہ فراہم کرتا ہے۔

Winwin جائزہ کے عمومی سوالات

? کیا Winwin پاکستان میں بیٹنگ کے لیے محفوظ ہے؟

جی ہاں، Winwin اپنے صارفین کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہے۔ پلیٹ فارم SSL انکرپشن استعمال کرتا ہے اور KYC ویریفیکیشن لازمی قرار دیتا ہے تاکہ کھلاڑیوں کے ڈیٹا کی حفاظت ہو اور کم عمر افراد کی بیٹنگ سے روک تھام کی جا سکے۔ 

? Winwin پر کون سے پیمنٹ میتھڈز دستیاب ہیں؟

Winwin پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے متعدد پیمنٹ آپشنز پیش کرتا ہے، جن میں JazzCash، Easypaisa، Binance، Skrill، Neteller اور Bank Transfer شامل ہیں۔ یہ تمام طریقے محفوظ اور آسان ہیں، اور ڈپازٹ و ویڈراول کو فوری اور سہل بناتے ہیں۔

? کیا Winwin کے پاس گیمنگ لائسنس ہے؟

جی ہاں، Winwin کو Curacao حکومت سے لائسنس شدہ ہے، چونکہ پاکستان میں سٹہ بازی ممنوع ہے بک میکر پر شرط لگانا قانونی طور پر جرم ہے۔

? کیا Winwin پر لائیو اسٹریمنگ دستیاب ہے؟

جی ہاں، Winwin پر لائیو اسٹریمنگ دستیاب ہے، اور آپ کو اس فیچر تک رسائی کے لیے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

? کیا میں بونس کے لیے دوسرا اکاؤنٹ بنا سکتا ہوں؟

نہیں، Winwin کے قوانین کے مطابق ہر شخص صرف ایک اکاؤنٹ بنا سکتا ہے۔ متعدد اکاؤنٹس بنانا قواعد کی خلاف ورزی ہے اور اس سے آپ کے فنڈز معطل ہو سکتے ہیں۔ بونس حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ اپنے مین اکاؤنٹ کا استعمال کریں۔

عمومی معلومات

لقب Winwin
آفیشل سائٹ

www.winwin.bet

قیام کا سال 2023
فون کوئی نہیں
ای میل

support-en@winwin.bet

ادائیگیاں Bitcoin, Ethereum, Skrill, Neteller, Bitcoin Cash, Dogecoin, Ripple, Litecoin, Jeton, BinancePay, TRON, JazzCash, Easypaisa, Rapid, MoneyGo, Cardano, Dash, Monero, DigiByte, Qtum, Solana, Verge, Zcash, RapidPay
شرط کے اقسام امیریکن فٹبال, بیڈمینٹن, بیس بال, باسکٹ بال, بوکسنگ, چمپینزلیگ, کرکٹ, کرلنگ, سائکلنگ, ڈارٹس, ای سپورٹس, فورمولہ 1, فٹ بال, گولف, گرینڈ نیشنل, ہینڈ بال, ہاکی, گھوڑوں کا دوڑ, کبڑی, موٹو جی پی, سیاست, رگبی, سنوکر, ٹینس, ٹور دے فرانس, ٹی وی شوز, یو ایف سی, ورچول سپورٹس, والی بال, شطرنج, کالج باسکٹ بال, کالج فٹ بال, سی ایس: جی او (کونٹر سٹرائیک: گلوبل اوفینسیو), ڈوٹا 2, انگلش پریمیرلیگ, یوروپہ لیگ, یورو ویژن, کینٹکی ڈربی, لیگ اوف لیجنڈز, لوٹری, یو کے الیکشن, یو ایس الیکشن, ایکس فیکٹر, ایم ایم اے, ایم ایل بی, ڈبلیو ڈبلیو ای, یوای ایف اے (یو ایفہ), یوروپہ لیگ, این ایچ ایل, این ایف ایل, این بی اے
لائسنس Curaçao
جائزہ نگار

Vadims Mikeļevičs

Vadims Mikeļevičs

ودیمس میکلیویچس ای-اسپورٹس اور بایتھلون کے شوقین ہیں، جو کھیلوں، گیمز، اور بک میکرز کے بارے میں لکھنے کا سالوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔