Mostbet Review 2025: ہمارا اس بک میکر کے ساتھ تجربہ
فوائد:
-
50,000 PKR تک ویلکم بونس
-
30 سے زائد سپورٹس
-
200 سے زائد کسینو فراہم کرنے والے
-
10 PKR کے ساتھ لائیو بیٹنگ
ادائیگی کے طریقے:

125% خوش آمدید بونس PKR 60,000 تک
بونس حاصل کریں اور کھیلیں دورہ Mostbet18+، شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں، BeGambleAware.org
تصریحات
-
بونسز اور پروموشنز
-
افادیت
-
موبائل
-
ادائیگی کے طریقے
-
معاونت
-
شرط لگانے کے لیے کھیل
-
کیسینو
-
رجسٹر کیسے کریں
-
اعتبار
بونس آفرز اور پرموشنز
Mostbet آن لائن بُک میکرکے تمام بونس اور پروموشنز ہوم پیج کے ماتھے پر بونس کے سیکشن کو کلک کر کے دیکھے جا سکتے ہیں۔ MightyTips نے ریویو کے دوران Mostbet کی آفیشل ویب سائٹ پرکل بونس آفر پروموشنو ں کی تعداد 19 کاؤنٹ کی ۔ جن میں چھ پروموشنز صرف کھیل کی ہیں ۔ آئیں ان آفرز کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔
ویلکم بونس
MightyTips کو Mostbet کا PKR 50,000 تک کا خوش آمدیدی بونس دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ۔ Mostbet لاگ ان کریں اور پہلا جمع بونس حاصل کرنے کے لیے سات دن کے اندر ڈیپازٹ کریں اور 50,000 PKR تک حاصل کریں ۔ بونس کو حاصل کرنے کے لیے:
- آپ کو رجسٹریشن کے وقت مطلوبہ بونس کا انتخاب کرنا ہوگا۔
- پھر کم سے کم 200 PKR کی رقم سات دن کے اندر ڈپازٹ کریں۔
- بونس کا سائز ادائیگی کی رقم کا %100 ہے مثلا اگر آپ نے 1,000 PKR ڈیپازٹ کیا تو آپ کا بونس بھی 1,000 PKR ہوگا۔
- بڑھا ہوا بونس ادائیگی کی رقم کا %125 ہے جو آپ کو حاصل کرنے کے لیے رجسٹریشن کے 30 منٹ کے اندر ڈیپازٹ کرنا ہوگا۔
- اس کے مطابق اگر آپ 1,000 PKR جمع کرتے ہیں تو اپ کو 1,250 PKR بونس رقم اضافی ملے گی۔
- بونس حاصل کرنے کے لیے پہلے ڈیپازٹ کے 30 دن کے اندر آپ کو درج ذیل شرائط پوری کرنی ہوں گی۔ ایک ایکومولیٹر بیٹ کا استعمال کرتے ہوئے بونس کی رقم کو پانچ گنا ڈال دیں۔ بونس اکاؤنٹ سے ایکومولیٹر شرط میں کم از کم تین ایونٹس ہوں ۔کم از کم 1.40 اوڈزہونا ضروری ہیں ایکیوملیٹر بیٹ میں زیادہ سے زیادہ ایونٹس لامحدود ہیں۔
دیگر پروموشنز
Mostbet پاکستانی صارفین کو پہلا جمع بونس سمیت کل چھ پروموشنز صرف کھیل پردے رہا ہے۔ ان میں شرط بائی بیک جیسی پرموشن سے آپ اپنی شرط واپس خرید سکتے ہیں اگر آپ اس کے نتیجے کے بارے میں پریقین نہیں۔ اس کے علاوہ رسک کے بغیر شرط سے Mostbet آپ کو شرط کا سو فیصد ریفنڈ دیتا ہے اگر آپ شرط ہار جائیں تو۔ اس کے علاوہ ایکومولیٹر بوسٹر سے چار یا زیادہ ایونٹس پر ایکومولیٹر شرط لگائیں اور بونس پائیں۔ شرط کی انشورنس آپ کو جیت کی گارنٹی دیتی ہے ۔

MightyTips ان دلچسپ کھیلوں کی پروموشنوں کے علاوہ جس بات سے سب سے زیادہ متاثر ہوا وہ Mostbet کا سپورٹس بیٹر فینز کے لیے ایک خصوصی لائلٹی پروگرام ہے۔ یاد رہے کہ زیادہ تر پاکستانی بک میکر کا لائلٹی پروگرام کسینو گیموں پر ہی محدود ہوتا ہے۔
ریوارڈز اور لائلٹی پروگرام
Mostbet پاکستانی پلیئروں کو ایک خصوصی سپورٹس لائلٹی پروگرام دیتا ہے جس میں آپ کو بونس حاصل کرنے کے لیے بک میکر کی جانب سے دیے گئے چیلنجز مکمل کرنا ہوتے ہیں ۔ کامیابیوں پر آپ مفت شرطوں، Mostbet کے سکوں، بونس پوائنٹ اور کیش بیک کے حقدار ہوں گے۔ وفاداری کی حیثیت بڑھنے پر آپ کے بونس کی تعداد اور سکوں کے تبادلے کی شرح بڑھتی جائے گی۔ اس 10 سطحی پروگرام میں آپ روکی سے شروعات کرتے کرتے لیجنڈ تک پہنچ سکتے ہیں جہاں آپ 150,000 PKR تک فری بیٹ کی مد میں حاصل کر سکتے ہیں ۔
لائسنسنگ اور سیکیورٹی کی معلومات
Mostbet ایک لائسنس یافتہ گیمبلنگ سائٹ ہے۔ اس کے آپریشنز Curacao eGaming License لائسنس نمبر(8048/JAZ2016-65) کے تحت آپریٹ ہوتے ہیں۔ لائسنس کے علاوہ، ہم نے یہ بھی دیکھا کہ Mostbet کے پاس ایک مستند SSL سرٹیفکیٹ موجود ہے۔ .Bizbon N.V نامی کمپنی نے اس سائٹ کو 2009 میں لانچ کیا تھا ۔
صارف دوستی و تجربہ
Mostbet نے اپنی پاکستانی سائٹ کو ضرورت سے زیادہ آسان اور صارف دوست بنانے کے لیے اس کے ہوم پیج پر اپنا سائٹ جائزہ خود دے رکھا ہے جس کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ ہمیں رجسٹریشن کی آپشن کو ڈھونڈنے میں تھوڑا وقت لگا کیونکہ ہوم پیج کے ماتھے پر موجود انفارمیشن صرف سائیٹ جائزے سے متعلق تھی۔ پھر ہم نے سائٹ کے پیٹ میں رجسٹر کریں Mostbet سے اور 50,000 PKR بونس حاصل کریں کہ نیلے آپشن کو دبایا تو رجسٹر کا آپشن آگیا اور پھر رجسٹریشن کریں میں صرف ایک منٹ سے بھی کم کا وقت لگا۔ اس کے بعد پہلا ڈپازٹ سے اپنی پہلی شرط تک کا مرحلہ اگلے چند منٹوں میں ہی طے ہو گیا۔
نیویگیشن
Mostbet کی نیویگیشن کی ابتدائی کنفیوژن کے علاوہ ہمیں کوئی مسئلہ نہیں آیا۔ بنیادی طور پر ہوم پیج میں سائٹ جائزہ کا مقصد ہی صارف کو رجسٹریشن کرنے پر ترغیب دینا ہے۔ جس کے بعد ہر مرحلہ آسان لگے گا۔ سائٹ کے ماتھے پر موجود آپشنز مثلا کرکٹ، لائن، براہ راست، کسینو وغیرہ پر کلک کر کے آپ اپنے مطلوبہ مقام پر سیکنڈوں میں پہنچ جائیں گے۔ اس کے علاوہ اپنے دائیں جانب دیے گئے کھیل سیکشن میں سے اپنے پسندیدہ ایونٹ کا انتخاب کریں اور موجودہ مارکیٹوں میں سے کسی آپشن کا انتخاب کر کے شرط بازی کریں۔
ڈیزائن
MightyTips کے ماہرین نے اب تک جتنی پاکستانی بیٹنگ سائٹوں کا جائزہ کیا ہے Mostbet ان میں سب سے ماڈرن اور جمالیاتی طور پر خوبصورت ہے۔ اس کے رنگوں کا امتزاج بنیادی طور پر نیلے اور نارنجی رنگ پر مشتمل ہے جس میں نیلا رنگ نمایاں ہے۔ مجموعی طور پر سائٹ کی جمالیاتی اپیل ہمیں اچھی لگی سوائے ایک آدھ خصوصیات کے کمی کے اس کا اوور آل تجربہ متاثر کن تھا۔
- فوائد
- آسان سائٹ نیویگیشن
- پسندیدہ واقعات تک آرام دہ رسائی
- ان پلے بیٹنگ
- حدود
- کھیلوں اور ای سپورٹس پر لائیو سٹریمنگ دستیاب نہیں
Mostbet ایپ
MightyTips نے Mostbet جائزے کے لیے اس کی اینڈرائڈ اور iOS دونوں ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کیا۔ اینڈرائڈ پر ڈاؤن لوڈ اور انسٹالیشن کا مرحلہ دونوں ڈیوائس پر ایک ڈیڑھ منٹ میں مکمل ہو گیا اور اگلے چار پانچ منٹ میں ہم نے انڈیا اور انگلینڈ کے لائیو میچ پر اپنی پہلی شرط بھی لگا لی۔ یہ سب بہت روانی سے ہوا۔ لیکن iOS کی آپشن ہونے کے باوجود وہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی۔
نوٹ: ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، آپ کا اکاؤنٹ آذربائیجان، آرمینیا، پیرو، بیلاروس، بھارت، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان یا ازبکستان میں رجسٹرڈ ہونا چاہیے۔ مزید معلومات کے لیے ہماری سپورٹ سروس سے رابطہ کریں۔
- اینڈرائڈ ایپ: جی ہاں
- iOS ایپ: نہیں
ادائیگی کے طریقے
Mostbet ادائیگی کے لچکدار طریقے فراہم کرتا ہے جن میں ای والٹ سے لے کر بینک ٹرانسفر اور کرپٹو کرنسیاں تک شامل ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ آپ اپنے ویزا اور ماسٹرکارڈ سے بھی اپنا Mostbet اکاؤنٹ فنڈ کر سکتے ہیں۔
ڈیپازٹ طریقے
Mostbet اس وقت اپنے صارفین کو 26 ڈیپازٹ طریقوں سے اکاؤنٹ میں رقم ڈیپازٹ کروانے کی سہولت دیتا ہے۔ ان میں جاز کیش، ایزی پیسہ، نیا پے، ساڈا پے،یو پیسہ سمیت آٹھ ای والٹ ڈیپازٹ سہولتیں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بٹ کوائن سمیت 18 کرپٹوکرنسی ڈیپازٹ بھی موجود ہیں۔ ڈیپازٹ کی کم سے کم رقم 1 PKR یو پیسہ کے ذریعے اور زیادہ سے زیادہ 1,000,000 PKR یو پیسہ سے ہی۔ تمام ڈیپازٹ طریقے فوری ہیں۔
اکاؤنٹ سے واپسی
آپ اپنی Mostbet پر جیتی ہوئی رقم 18 طریقوں سے نکلوا سکتے ہیں۔ ان طریقوں میں ایزی پیسہ، جاز کیش اور بینک ٹرانسفر کے علاوہ 13 کرپٹو کرنسیاں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کیش مال اور پرفیکٹ منی سے بھی اپنی رقم نکلوا سکتے ہیں۔ Mostbet کی کم سے کم رقم نکلوانے کی حد 800 PKR ہے ایزی پیسہ ،جاز کیش اور دیگر کرپٹو کرنسیوں سے جبکہ زیادہ سے زیادہ آپ ایک دن میں 1,500,000 PKR تک نکلوا سکتے ہیں۔ تمام کرپٹو کرنسی فوری اکاؤنٹ میں واپسی کرتی ہیں جبکہ جاز کیش اور ایزی پیسہ وغیرہ سے ایک گھنٹے سے تین دن تک لگ سکتے ہیں۔
رقم | وقت | کمیشن | رقم | وقت | کمیشن | |
---|---|---|---|---|---|---|
|
PKR 220,000–800 | فوری | 0% | 800 PKR– دستیاب نہیں | 72 گھنٹے تک | 0% |
|
PKR 1,000,000–800 | فوری | 0% | 800 PKR– دستیاب نہیں | 72 گھنٹے تک | 0% |
|
PKR 250,000–3,500 | فوری | 0% | 800 PKR– دستیاب نہیں | فوری | 0% |
|
PKR 250,000–1,500 | فوری | 0% | 800 PKR– دستیاب نہیں | 1 گھنٹے تک | 0% |
کسٹمر سروس
Mostbet کے اوورآل صارف تجربے کو دیکھتے ہوئے ہمارے ماہرین کو امید تھی کہ Mostbet کی کسٹمر سروس مکمل طور پر فعال ہوگی۔ ہمارا اندازہ درست ثابت ہوا اور ہمیں سائٹ کے فون اور ای میل کے علاوہ آن لائن سپورٹ اور FAQ سیکشن دیکھ کر خوشی ہوئی۔ تاہم ہم چاہیں گے کہ یہ بک میک اپنی آن لائن چاٹ میں AI کی جگہ ایک حقیقی نمائندے کو 24/7 نافذ کرے تاکہ حقیقی وقت میں صارفین کی مدد فراہم ہو سکے۔
- فون: 88005111499+
- ای میل:pk@mostbet.com
- لائیو چیٹ: 24/7
سپورٹس بیٹنگ جائزہ
Mostbet نے سپورٹس بیٹنگ کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ لائن اور لائیو۔ آئیں اس سیکشن کا مزید جائزہ لیں۔
سپورٹس کوریج
Mostbet مقبول کھیلوں کرکٹ اور فٹبال سے لے کر کم مقبول ایونٹس یعنی آئس ہاکی اور رگبی جیسی آپشنز بھی فراہم کرتا ہے۔ مجموعی طور پر آپ 35 کھیلوں میں سے منتخب کر سکتے ہیں۔ صرف کرکٹ کے ہی اس وقت 19 ایونٹس ہیں جن میں آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز بھی شامل ہے۔
سپورٹ اوڈز
ہم نے Mostbet کے سپورٹس اوڈز کا رینڈم جائزہ لیا ہے جو کہ مارکیٹ سٹینڈرڈز کے مطابق تھا۔ اوسط اوڈزمارجن %6.1 رہے جس کا مطلب ہے کہ پاکستانی پلیئروں کے لیے فیئر پلے۔ خاص طور پر کرکٹ فٹبال اور پاکستان میں دیگر مقبول کھیلوں پر پرکشش اوڈزدستیاب تھے۔
لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ
لائیو ایونٹ پر شرط بازی کی آپشن نے بیٹنگ دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ ان پلے بیٹنگ سیکشن تو تقریبا سبھی آن لائن بکی ہی آفر کر رہے ہیں۔ لیکن ہمیں Mostbet کا ان پلے بیٹنگ سیکشن، اس کی خوبصورت ڈیزائن اور رنگوں کے امتزاج کی وجہ سے خصوصی طور پر اچھا لگا۔ پھر شرط لگانے کے لیے مارکیٹوں کی کثیر رینج دیکھ کر ہم متاثر ہوئے۔ لیکن ہمیں اور بھی اچھا لگتا اگر Mostbet کھیلوں کی لائیو سٹریمنگ بھی دکھائے۔
بیٹنگ حدود
کسی بھی ایونٹ کے نتیجے پر کم سے کم شرط کی حد 0.2 EUR یا اس کے مساوی پاکستانی کرنسی کے برابر ہے۔ زیادہ سے زیادہ بیٹ کا تعین Mostbet ہر ایونٹ کے لیے انفرادی طور پر کرتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ شرط کا انحصار مخصوص ایونٹ پر ہے۔ اگر ایکومولیٹر کی بیٹ زیادہ سے زیادہ شرط پر مختلف حدود کے ساتھ کئی ایونٹس پر مشتمل ہے تو زیادہ سے زیادہ بیٹ کم از کم حد کے برابر ہے۔ زیادہ سے زیادہ آپ ایک شرط پر 30 ہزار EUR یا اس کے مساوی پاکستانی کرنسی تک جیت سکتے ہیں۔
بیٹنگ مارکیٹیں
Mostbet پر آپ کثیر بیٹنگ مارکیٹوں پر شرط بازی کر سکتے ہیں۔ ہمیں اس بک میکر پر جو بیٹنگ مارکیٹیں نظر آئیں ان میں شامل ہیں منی لائن، اوور انڈر، ہینڈی کیپ، پروپس وغیرہ۔
کم از کم/زیادہ سے زیادہ ڈپازٹس
Mostbet اس وقت اپنے صارفین کو 26 ڈیپازٹ طریقوں سے اکاؤنٹ میں رقم ڈیپازٹ جاز کیش، ایزی پیسہ، نیا سہولتیں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بٹ کوائن سمیت 18 کرپٹوکرنسی ڈیپازٹ بھی موجود ہیں۔ ڈیپازٹ کی کم سے کم رقم 1 PKR یو پیسہ کے ذریعے اور زیادہ سے زیادہ 1,000,000 PKR یو پیسہ سے ہی تمام ڈیپازٹ طریقے فوری ہیں۔
ای سپورٹس جائزہ
Mostbet نے پاکستانی صارفین کو ای سپورٹس کی آپشن بھی دے رکھی ہے جو کہ کوئی خاص بات نہیں کیونکہ تقریبا سبھی حریف سائٹوں نے ای سپورٹ شامل کر رکھا ہے۔ خاص بات ہے Mostbet پر ای سپورٹس بیٹنگ کا صارف تجربہ۔
ای سپورٹس کوریج
ہمیں ای سپورٹس گیموں کے ٹائٹل دیکھ کر مایوسی ہوئی۔ اس وقت صرف چار گیمیں کاؤنٹر سٹرائک، ڈوٹا ٹو، لیگ آف لیجنڈز اور ویلو رینٹ دستیاب ہیں۔ سائٹ کو اپنے ای سپورٹس کی ورائٹی بڑھانے کی ضرورت ہے۔
ای سپورٹس اوڈز
Mostbet کے ای سپورٹس اوڈزمارجن بھی ہمیں تھوڑے زیادہ لگے جو کہ ہم نے%8.23 پر شمار کیے۔ ہمارے اوڈز مارجن کی اوسط تین مختلف ایونٹس کے منی لائن اوڈز پر مشتمل تھی۔ جن میں سنگوکو گیمنگ ورسز بی سی سویل %8.1، چمیرا ورسز سی ایس ٹو نیوز %8.4 اور چکن اینڈ فرینڈز ورسز بوم اسپورٹس %8.2 ۔
ای سپورٹس لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ
ای سپورٹس لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ میں ہمیں ان کے ان پلے بیٹنگ مارکیٹوں کی ورائٹی اور اوڈز کی تیز اپڈیٹس پسند آئیں۔ لیکن جس بات نے ہمیں مایوس کیا کہ کسی بھی لائیو ایونٹ کی کوریج سائٹ نہیں کر رہی جو کہ حیران کن ہے۔
ای سپورٹس بیٹنگ مارکیٹیں
ای سپورٹس سیکشن کا سب سے زبردست پہلو اس کی بیٹنگ مارکیٹس ہے۔ Mostbet اپنے پاکستانی ای سپورٹس فین کو اپنے پسندیدہ ایونٹس پر بیٹنگ مارکیٹوں کی ایک کثیر رینج دیتا ہے۔ مثلا 1х2، ٹوٹل میپ، میپ ہینڈی کیپ ،درست سکور وغیرہ ۔
کسینو جائزہ
Mostbet کا کیسینو سیکشن بہت خوبصورت اور رنگارنگ ہے۔ کیسینو گیموں کے شوقین اپنی دلچسپی کے مطابق سلاٹ منتخب کر سکتے ہیں۔ ان سلاٹ تھیموں کی ورائٹی بک میکرنے صنف سیکشن میں دے رکھی ہے۔ مثلا تاریخی، فینٹسی، مصر کی ریتیں ،فروٹ بلاسٹ اور وار گیمز وغیرہ۔
سافٹ ویئر فراہم کرنے والے
MightyTips اس جائزے میں سب سے زیادہ حیران Mostbet کے کسینو پرووائڈرز کی لسٹ دیکھ کر ہوا۔ عموما آن لائن سائٹوں کے کسینو فراہم کرنے والے ڈیڑھ دو درجن ہی ہوتے ہیں۔ لیکن Mostbet کو 200 سے زائد سافٹ ویئر فراہم کرنے والے ٹیکنالوجی فراہم کر رہے ہیں جن میں کچھ بڑے نام یعنی اوکس تھری، فنکی گیمز، نیٹ گیم اور سلاٹ میٹرکس وغیرہ شامل ہیں۔
کسینو گیموں کی سلیکشن
Mostbet سلاٹ گیموں کے شوقین حضرات کو ان 200 سے زیادہ فراہم کرنے والوں کے اشتراک سے ہزار سے زائد سلاٹ گیموں کے ورائٹی دیتا ہے۔ بک میکر کے چند فخریہ ٹائٹلز میں شامل ہیں Mummyland Treasures اور Coin Strike وغیرہ ۔ اس طرح رولٹ اور کارڈ گیموں کی بھی سینکڑوں ورائٹیاں دستیاب ہیں ۔
لائیو ڈیلر گیمیں
Mostbet کا لائیو سیکشن بھی اس کے روایتی کسینو کی طرح شاندار ہے۔ سینکڑوں لائیو ٹیبل دستیاب ہیں جہاں آپ رولٹ ،بلیک جیک، بکارت اور پوکر کے مختلف ٹائٹلز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔یہاں آپ فرچون رولٹ ،روبی ون بلیک جیک اور اندر باہر جیسے شاندار ٹائٹل نظر آئیں گے ۔ تو ابھی Mostbet سائن اپ کریں اور اپنی پسندیدہ گیموں پر 10 PKR سے بازی لگانا شروع کریں۔
کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ حد
MightyTips کو سیکشن میں کچھ اچھا لگا اور کچھ میں بہتری کی گنجائش محسوس ہوئی ۔جو ہمیں اچھا لگا وہ یہ ہے کہ دیگر اکثر پاکستان آن لائن بکیوں کے برعکس Mostbet نے اس سیکشن میں اپنی کم سے کم شرط کی حدPKR میں دی ہے۔ آپ صرف 10 PKR میں ایک لائیو ایونٹ پر شرط لگا سکتے ہیں ۔ لیکن جو بات ہمیں پسند نہیں آئی وہ یہ ہے کہ ہر گیم کی زیادہ سے زیادہ حد بھی اس کے ساتھ لکھی ہونی چاہیے جو Mostbet کی لائیو گیموں پر موجود نہیں۔
Mostbet رجسٹریشن پروسیس
MightyTips نے بونس اور دیگر تفصیلات اور اس ریویو کے خاطر Mostbet آن لائن لاگ ان کیا جو کہ فوری تھا. اگر آپ بھی اس بک میک اپ پر رجسٹریشن کرنا چاہتے ہیں تو یہ چند سٹیپ فالو کریں۔
- Mostbet.com لاگ ان کرنے کے لیےہوم پیج پر جائیں۔
- Mostbet رجسٹرلاگ ان کریں اور Mostbet سے 50,000 PKRبونس حاصل کریں کو کلک کریں۔
- آپ ایک کلک میں ،بذریعہ فون یا بذریعہ ای میل وغیرہ سے کسی آپشن کا انتخاب کریں۔
- اپنا ای میل اور پاسورڈ ڈالیں اور رجسٹر کے آئیکن پر کلک کریں ڈیپازٹ کریں۔
- Mostbet پرومو کوڈ ڈالیں اوربونس کے ساتھ شرط لگائیں۔
ہمارا فیصلہ
MightyTips نے Mostbet کے بونسوں، ان کے کھیلوں کی مارکیٹوں اور ان پر دیے جانے والے اوڈز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ہم نے اس سائٹ کے ای سپورٹس اور کسینو کا بھی بھرپور جائزہ لیا اور ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ بک میکر پاکستان کے چند بہترین آن لائن بکیوں میں سے ایک ہے۔ خاص طور پر اپنے فراغ دلانا سپورٹس بونس کی وجہ سے۔ اس کے علاوہ اپنے وسیع اور لچکدار ادائیگی کے طریقوں اور اپنے فعال کسٹمر سپورٹ سیکشن کی وجہ سے۔ اس کے علاوہ جدید سائٹ اور خوبصورت رنگوں کے امتزاج نے Mostbet کو پاکستان میں ایک مقبول آن لائن بکی کے طور پر متعارف کروایا ہے۔