یہ رائے آخری دفعہ اپڈیٹ کی گئ تھی

MelBet Review 2025:ہمارا اس بک میکر کے ساتھ تجربہ

10/8.9

فوائد:

  • 700 سے زائد کھیلوں کی مارکیٹیں

  • 24/7 فون سپورٹ

  • 110 لائیو کسینو گیمیں

  • 80 سے زائد ادائیگی کے طریقے

ادائیگی کے طریقے:

Tether Bitcoin Ethereum Skrill Dogecoin Ripple Mastercard Jeton

آپ کے علاقے میں دستیاب نہیں

18+، شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں، BeGambleAware.org

تصریحات

  • بونسز اور پروموشنز

    9

  • افادیت

    9

  • موبائل

    10

  • ادائیگی کے طریقے

    10

  • معاونت

    9

  • شرط لگانے کے لیے کھیل

    9

  • کیسینو

    9

  • رجسٹر کیسے کریں

    8

  • اعتبار

    7

بونس آفرز اور پروموشنز

10/9

Melbet کے بونس اورپروموشنز ویب سائٹ کے ہوم پیج کے ماتھے پر پرومو سیکشن پر دستیاب ہیں ۔جب ہم نے میلبیٹ لاگ ان اور رجسٹریشن کر کے اس سیکشن کا وزٹ کیا تو ہم متاثر ہوئے اس میں موجود تقریبا ڈھائی درجن بونسوں اور پروموشنوں کو دیکھ کر ۔ آئیں اس بک میکر کی طرف سے دی جانے والی آفروں کا احاطہ کریں۔

ویلکم بونس

Melbet آن لائن بک میکر اپنے پاکستانی صارفین کو پہلا ڈیپازٹ کرنے پر 33 ہزار تک کا 100 فیصدی بونس دیتا ہے۔ اس بونس کو کوالیفائی کرنے کے لیے کم سے کم آپ کو 150 روپے ڈیپازٹ کرنا ضروری ہے۔ 100 فیصد بونس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کا پہلا ڈپازٹ 10 ہزار روپے ہوگا تو آپ کو 10 ہزار روپے اضافی اکاؤنٹ میں جمع ہوں گے۔ بونس کو 30 دن کے اندر استعمال کر لیں ورنہ مقررہ مدت کے بعد بونس اور اس پر کی جانے والی تمام جیتیں منسوخ ہو جائیں گی۔ بونس کی رقم کو ایکومولیٹر شرط میں پانچ بار کرنا ضروری ہے۔ ہر ایکومولیٹر شرط میں کم سے کم تین ایونٹ شامل ہونے چاہیے اور کم سے کم تین ایونٹس میں 1.40 یا اس سے زیادہ کا فرق ہونا چاہیے۔ ان تمام ایونٹس کی شروعات کی تاریخیں آفر کی معیاد سے زیادہ نہیں ہو سکتیں۔

دیگر پروموشنز

Melbet ویب سائٹ اپنے پاکستانی پلیئروں کے لیے پہلا ڈپازٹ کے علاوہ مزید 30 بونس اور پروموشنز دے رہا ہے جو کہ سائٹ کے مالی استحکام کی نشاندہی کرتا ہے۔ چاہے آپ ٹینس کے شوقین ہوں یا کرکٹ کے فین ۔یا آپ کسینو گیموں میں دلچسپی رکھتے ہوں آپ کو اپنی پسند کا بونس مل ہی جائے گا۔ Melbet کی چند دلچسپ پروموشنز جیسے ک Sure Bet خاص آفر حاصل کرنے کے لیے کسی بھی کرکٹ میچ کے لیے فرسٹ بال آف میچ مارکیٹ پر شرط لگائیں ہفتے کی اپنی سب سے بڑی ہارنے والی شرط کے لیے مفت شرط کی صورت میں بونس پائیں۔

30 فیصد کیش بیک بونس: یہ آفر وہ تمام Melbet کسٹمر حاصل کر سکتے ہیں Skrill کے ذریعے اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کرتے ہیں۔

100 فیصد رقم کی واپسی : اس پرموشن کے تحت اپنی رقم کی واپسی حاصل کریں اگر آپ ایک شرط ہار جائیں تو اس ایکومولیٹر پروموشن کے کیش بیک میں 1.7 یا اس سے زیادہ کے اوڈز والے کھیلوں کے ایونٹس شامل ہیں۔

بک میکر کے بونس پیج کا اسکرین شاٹ

Author Vadims Mikeļevičs Vadims Mikeļevičs

MightyTips ان پروموشنز کی بنیاد پر Melbet کو پاکستان کے چند ایلیٹ آن لائن بکیوں کی فہرست میں شامل کرتا ہے ۔

Melbet ریوارڈز اور لائلٹی پروگرام

اس کے علاوہ باسکٹ بال کے فین Three-Point Freebet کے تحت 13 اپریل 2025 تک موجودہ NBA سیزن کے باسکٹ بال پر کم از کم 557 روپے شرط لگا کر ہر ہفتے ایک مفت شرط حاصل کر سکتے ہیں ۔ Melbet اپنے ریگولر پاکستانی کسٹمروں کو ایک لائلٹی پروگرام بھی آفر کرتا ہے۔ یہ کیسینو وی آئی پی کیش بیک آٹھ سطحوں پر مشتمل ہے ۔سب کی طرح آپ بھی پہلی سطح سے شروع کرتے ہیں اور اپنی پسندیدہ گیمیں کھیلتے کھیلتے اگلی سطحوں میں ترقی کرتے جاتے ہیں ۔ ہر ترقی کے ساتھ آپ کا کیش بیک بڑھتا جائے گا اعلی سطح پر پہنچنے پر آپ خصوصی پیشکش اور وی آئی پی سپورٹ کے مستحق ہوں گے ۔

Melbet لائسنسنگ اور سکیورٹی کی معلومات

10/7

Melbet کی لائسنسنگ اور سیکیورٹی کی معلومات ویب سائٹ پر موجود نہیں۔ دیگر آن لائن حوالوں کے ذریعے سرچ کرنے پر ہمیں Melbet کا یہ لائسنس نمبر ملا 8048/JAZ2020-060 ۔ انہی آن لائن حوالوں کے ذریعے ملنے والی معلومات کے مطابق یہ انٹرنیشنل لائسنس نمبر کرا کاؤ گیمنگ کنٹرول بورڈ کی طرف سے جاری شدہ اس سائٹ کو پاکستان سمیت متعدد ممالک میں آپریشن کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم ہم یہ امید کرتے تھے کہ Melbet دیگر شفاف ویب سائٹوں کی طرح اپنے لائسنس نمبر کو اپنی سائٹ کی ہوم پیج میں معلومات کے سیکشن میں دے گا ۔

Melbet کا صارف دوستی و تجربہ

10/9

Melbet ایک سادہ گیمبلنگ سائٹ ہے اور ایک روایتی بک میکرکے برعکس آپ کو کوئی چکا چوند محسوس نہیں ہوگی ۔ چاہے آپ نئے شوقین ہوں یا تجربہ کا ر کھلاڑی ہوں آپ بلا مدد اس سائٹ پر رجسٹریشن سے لے کر اپنے جیت کے پیسے نکلوانے تک کہ تمام مراحل باآسانی طے کر سکتے ہیں ۔

نیویگیشن

Melbet آن لائن بیٹنگ نے شرط بازی کو اپنے ہوم پیج کے ماتھے پر موجودہ ایک پیلی ربن میں سمو دیا ہے۔ چاہے آپ اپنی قومی ٹیم پر شرط لگانا چاہتے ہوں یا کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ پر آپ صرف اپنے ماؤس کے کرسر کو کھیل کے سیکشن تک لے کر جائیں۔ اس طرح اگر آپ سلوٹس یا ای سپورٹس سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہوں تو ان پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ گیم تلاش کریں اور شرط لگائیں ۔

ڈیزائن

میلبیٹ کا ڈیزائن بہت آسان ہے۔ سیاہ، پیلے اور سفید رنگوں کا امتزاج اس سائٹ کی سادگی کو ایک جمالیاتی ٹچ دیتا ہے۔ سائٹ کی سادگی کا مطلب ہے کہ کھلاڑی اپنے کھیل یا میچ پر اپنی شرط لگانے پر زیادہ توجہ دے سکتا ہے۔

  • حدود
  • کبھی کبھی لوڈنگ میں وقت لگتا ہے

Melbet ایپ

10/10

ہم نے اس ایپ کو اس جائزے کے لیے اینڈرائڈ اور iOS دونوں طرح کے موبائلوں میں ڈاؤن لوڈ کر کے میل بیٹ لاگ ان رجسٹریشن کا عمل کیا۔ دونوں سسٹموں کے لیے Melbetنے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ یہ ایپ بھرپور صارف تجربہ فراہم کرے ۔آپ کے اکاؤنٹ کے رجسٹریشن سے لے کر خوش آمدید بونس حاصل کرنے تک اور آپ کے پہلے داؤ سے لے کر رقم نکلوانے تک کے تمام مراحل بغیر کسی رکاوٹ کے چند منٹوں میں طے ہو جائیں گے۔

  • اینڈرائڈ ایپ: جی ہاں
  • iOS ایپ: جی ہاں

ادائیگی کے طریقے

10/10

Melbet پاکستانی صارفین کو خصوصی طور پر آن لائن یا ای ادائیگی طریقوں کی سہولت دیتا ہے جیسے ویب منی وغیرہ ۔ کل ملا کر بک میکراپنے صارفین کو 88 ادائیگی کے طریقے فراہم کرتا ہے جن میں 15 ای بٹوے اور 44 کرپٹو کرنسی شامل ہیں ۔

ڈیپازٹ طریقے

یہ تمام ای ادائیگی طریقوں کے ذریعے آپ اپنا Melbet اکاؤنٹ فنڈ کر سکتے ہیں۔ مثلا نیا پے، یو پیسہ ،ایزی پیسہ، Sada Pay ، جاز کیش، بینک ٹرانسفر، Jeton والٹ اور منی گو وغیرہ ۔ ادائیگیوں کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے رجسٹریشن کریں ۔ ادائیگی کے تمام طریقے فوری ہیں ۔

رقوم نکلوانے کے طریقے

Melbet آپ کی رقوم اور جیت کی ادائیگی انہی طریقہ کار کے ذریعے کرتا ہے جن کے ذریعے آپ نے اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائی ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ Melbet اپنے رقم نکلوانے کا طریقوں کو صارفین کی ضروریات کے مدنظر مزید لچکدار بنائے ۔ رقوم نکلوانے کے تمام طریقے بھی فوری ہیں۔

رقم جمع کریں & رقم نکالیں
رقم وقت کمیشن رقم وقت کمیشن

Ethereum

1 mETH–کوئی حد نہیں۔ فوری 0% 15.00 mETH–کوئی حد نہیں۔ 48 گھنٹے تک 0%

TRON

10.00 TRX–کوئی حد نہیں۔ فوری 0% 50.00 TRX–کوئی حد نہیں۔ 48 گھنٹے تک 0%

Dogecoin

2.00 DOGE–کوئی حد نہیں۔ فوری 0% 65.00 DOGE–کوئی حد نہیں۔ 48 گھنٹے تک 0%

Bitcoin

10.00 µBTC–کوئی حد نہیں۔ فوری 0% 10499.86 µBTC–کوئی حد نہیں۔ 48 گھنٹے تک 0%

Ripple

1 XRP–کوئی حد نہیں۔ فوری 0% 1.00 XRP–کوئی حد نہیں۔ 48 گھنٹے تک 0%

کسٹمر سروس

10/9

Melbet بیٹنگ سائٹ نے اپنے رابطے کے سیکشن میں کسٹمر سروس کی ایک وسیع رینج دے رکھی ہے۔ آپ کے عمومی سوالات اور دیگر معلومات کے سوالات کے لیے مخصوص ای میل ایڈریس موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ہمیں لکھیں کا آپشن بھی اسی صفحے پر دیا گیا ہے جو اتنا معاون ثابت نہیں ہوا۔ لیکن کسٹمر سپورٹ بہت معاون ہے اور اس ریویو کے تحت کی جانے والی کال کا فوری جواب دیا گیا اور پوچھی گئی تمام معلومات کی تسلی بخش تفصیلات فراہم کی گئیں ۔ ہم نے یہ دیکھنے کے لیے کہ سائیٹ کے فون سپورٹ کا جائزہ لیں ہم نے ان کے دیے گئے نمبر پر فون کیا۔ میل بیٹ اہلکار نے ہمیں تمام معلومات فوری فراہم کی۔ لیکن Melbet کو ہماری طرف سے ایک مزید سٹار حاصل کرنے کے لیے اپنا لائیو چیٹ کا سیکشن چالو کرنا ہوگا ۔

  • ای میل : info-pak@melbet.com
  • فون : 4232306014

سپورٹس بیٹنگ جائزہ

10/9

MightyTips کے ماہرین نے اس بک میکر کے سپورٹس بیٹنگ سیکشن کا جائزہ لیا اور ہم Melbet کھیلوں کی بیٹنگ مارکیٹوں کی وسعت دیکھ کر متاثر ہوئے ۔ چاہے آپ مقبول ترین قومی کھیل کرکٹ پر داؤ لگانا چاہتے ہوں یا انٹرنیشنل ایونٹس مثلا فٹبال باسکٹ بال اور ٹینس وغیرہ پر Melbet ان تمام کھیلوں پر وسیع مارکیٹیں دیتا ہے۔

سپورٹس کوریج

چاہے آپ کرکٹ کی شوقین ہو یا بین الاقوامی کھیلوں کے ایونٹ جیسے فٹبال، باسکٹ بال، ٹینس یا امریکن فٹبال پسند کرتے ہوں Melbet آپ کے لیے سب آپشن فراہم کرتا ہے۔اس ریویو کے وقت سائٹ کے کھیل سیکشن میں 6282 ٹورنامنٹس اور لائیو سیکشن میں ٹوٹل 973 ایونٹس موجود ہیں۔ صرف کرکٹ کے ہی 31 ایونٹس ہیں جن میں پاکستان ویسٹ انڈیز رانجھی ٹرافی سمیت کئی ایونٹس شامل ہیں ۔ کل ملا کر Melbet کے کھیل سیکشن میں اس وقت گھڑ سواری سمیت نو سپورٹنگ ایونٹس موجود ہیں ۔

سپورٹ اوڈز

MelBet کرکٹ اور دوسرے بین الاقوامی ایونٹس پر مارکیٹ معیار کے مطابق اوڈز فراہم کرتا ہے۔ یاد رکھیں کسی بھی سائٹ کے سپورٹس اوڈز اس بات کا احاطہ کرتے ہیں کہ آیا وہ سائٹ اپنے پلیئروں کو فیئر پلے فراہم کر رہی ہے یا نہیں۔ ہم نے سائٹ پر موجود پاکستان ویسٹ انڈیز کے میچ کے اوڈز مارجن کا احاطہ کیا جو کہ 6.5 فیصد ہے۔ فٹبال کے ایک ایونٹ پر6.9 فیصداور امریکن باسکٹ بال کی ایک مقابلے نیو اور لین پیلیکنز اور میامی ہیٹ کے مابین ہونے والے میچ کا مارجن 8.8 فیصد ہے ۔ یعنی ان تینوں ایونٹوں میں Melbet کا اوسط مارجن 7.4 فیصد ہے۔

لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ

لائیو بیٹنگ فیچر کے ذریعے آپ میچ کے دوران اپنی پسندیدہ مارکیٹوں کے ذریعے براہ راست شرط بازی کر سکتے ہیں۔ Melbet کے ہوم پیج کے ماتھے پر لائیو سیکشن پر جائیں اور وہاں موجود آپشنز کثیر تعداد میں براہ راست یا اپنی قومی ٹیم پر شرط لگائیں وغیرہ پر کلک کر کے اپنے پسندیدہ ایونٹ کا انتخاب کریں ۔سکرین کے وسط میں آپ کا مطلوبہ ایونٹ اپنی لائیو اپڈیٹوں کے ساتھ کھل جائے گا۔ اپ ڈیٹ کے نیچے تمام بیٹنگ مارکیٹیں دستیاب ہیں ۔اپنی بیٹنگ مارکیٹ کا انتخاب کریں اور شرط بازی کریں ۔

بیٹنگ حدود و قیود

پاکستانی صارفین کم سے کم 0.2 برٹش پاؤنڈ یا اس کے مساوی پاکستانی کرنسی سے شرط لگانا شروع کر سکتے ہیں ۔ Melbet پر اس کے علاوہ کسی بھی ایونٹ کی بیٹنگ مارکیٹ کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ شرط کی حد آپ کو سائٹ کی شرط سلپ میں عموما مل جائے گی۔ ویسے کسی بھی شرط پر زیادہ سے زیادہ سٹیک بک میکر انفرادی طور پر سیٹ کرتا ہے ۔کسی بھی شرط سے زیادہ سے زیادہ آپ 60 ہزار برٹش پاؤنڈ یا اس کے مساوی پاکستانی کرنسی میں جیت سکتے ہیں ۔

بیٹنگ مارکیٹیں

Melbet روایتی بیٹنگ مارکیٹوں کے علاوہ پاکستانی کسٹمروں کو مخصوص ایونٹس پر اضافی بازار بھی پیش کرتا ہے ۔جن میں یورپی ہینڈی کیپس، درست سکور اور کھیل کارن قابل ذکر ہیں ۔

  • منی لائن : بیٹنگ کی دنیا کی سب سے سادہ اور مقبول قسم ہے جس میں آپ کو ایک ٹیم یا پلیئر کی جیت یا ہار پر شرط لگانی ہوتی ہے ۔
  • اوور انڈر: اوور انڈر یا ٹوٹلز بیٹنگ میں آپ اس بات پر شرط لگاتے ہیں کہ دونوں ٹیموں کے کل رنز ،گولز یا پوائنٹس بک میکر کے مقرر کردہ نمبر سے زیادہ اوور یا کم انڈر ہوں گے۔
  • پروپس : پروپس ان تمام دلچسپ واقعات پر شرط بازی کو کہتے ہیں جن کا بالواسطہ جیت یا ہار سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔مثلا Melbet آپ کو میچ ٹاسوں پر اوڈز فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اس بات پر کہ کون سا کرکٹر سب سے زیادہ رن سکور کرے گا ۔
  • ہینڈی کیپ: ہینڈی کیپ میں Melbet یا دوسرے بک میکر ایک کمزور ٹیم کو فرضی برتری دے دیتے ہیں تاکہ مقابلہ متوازن رہے۔
  • فیوچرز: فیوچرز بیٹنگ میں آپ ایک مستقبل میں ہونے والے ایونٹ پر داؤ لگا سکتے ہیں۔

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ

Melbet پر آپ کم سے کم 100 روپے جاز کیش ایزی پیسہ وغیرہ کےذریعے ڈیپازٹ کر سکتے ہیں۔ اور زیادہ سے زیادہ 29,219,560 روپے Jeton Bank کے ذریعے ۔

بک میکر کے اسپورٹس پیج کا اسکرین شاٹ

ای سپورٹ جائزہ

ای اسپورٹس کی رینج

Melbet ای سپورٹس فین کو اپنی پسندیدہ گیموں پر شرط بازی کی وسیع رینج پیش کرتا ہے ۔آپ کے پاس صرف CS2 میں شرط بازی کے لیے 18 ایونٹس موجود ہیں۔ اس کے علاوہ لیگ آف لیجنڈز میں 14 اور والو رینٹ میں نو ۔

ای سپورٹ اوڈز

Melbet کے ای سپورٹ اوڈز بہت متاثر کن ہیں ۔مثلا مستقبل میں ہونے والے فلائی کویسٹ بمقابلہ تھری ڈی میکس کے ایک منی لائن اوڈزکا مارجن 5.4 فیصد ہے ۔ ایک اور مقابلےVirtus. Pro vs. Pain Gaming کے ہونے والے اسی مارکیٹ اوڈزکا مارجن 5.7 فیصد ہے ۔اسی طرح ایم ائی بی ار بمقابلہ اسٹرالس کے درمیان ہونے والے میچ کے اسی مارکیٹ اوڈز کا مارجن 5.6 فیصد ہے ۔

ای سپورٹس لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ

Melbet کے ای سپورٹ سیکشن میں آپ لائیو سٹریمنگ کرتے ہوئے گیم کے اوپر دی گئی مارکیٹوں کے مطابق شرط بازی کر سکتے ہیں۔ لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ ای سپورٹس لائو بیٹنگ کے لیے آپ کا انٹرنیٹ کنکشن تیز اور بلا طعطل ہونا چاہیے۔

ای سپورٹس بیٹنگ مارکیٹیں

Melbet ای سپورٹس بیٹنگ کی کثیر مارکیٹیں فراہم کرتا ہے۔ مثلا 1x2 بیٹنگ مارکیٹ میں آپ تین ممکنہ نتائج پر بیٹ کرتے ہیں ایک مطلب ہوم ٹیم کی جیت پر شرط ایکس مطلب ڈرا پر شرط اور دو مطلب اوے (away)ٹیم کی جیت پر شرط لگانا۔ اس کے علاوہ آپ درست سکور پر بھی شرط لگا سکتے ہیں۔ ڈوٹا ٹو یورپین پرو لیگ کے زیرو ٹینسٹی اور انٹو دی بیچ کے مابین مقابلے میں Melbet آپ کو دلچسپ آپشن دیتا ہے ۔مثلا اگلا ٹاور کون تباہ کرے گا یا پہلا خون کون سی ٹیم کرے گی ۔

کسینو جائزہ

10/9

MightyTips نےMelbet کسینو سیکشن کا جائزہ لیا تو اس کی سلاٹس کی تعداد اور ورائٹی کو متاثر کن پایا اس کی بنیاد پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ Melbet ان پلیئروں کے لیے بہترین ون ان آل آپشن ہے جو بیک وقت سپورٹس اور کسینو گیموں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

گیموں کی سلیکشن

Melbet کا کسینو سیکشن اس وقت 120 سلاٹ گیموں پر مشتمل ہے۔ اس میں الف لیلہ کی تھیم سے لے کر Aviatrix اور کینڈی مشین جیسی گیم میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ رولٹ گیموں کی ایک بھرپور ورائٹی بھی دستیاب ہے جن میں بمبئی رولٹ سے لے کر فرینچ رولٹ کےساتھ ساتھ یورپین اور امریکن رولٹ بھی دستیاب ہیں ۔

سافٹ ویئر فراہم کرنے والے

آن لائن گیمبلنگ کے چند بڑے نام Melbet کو اپنی ٹیکنالوجی فراہم کرتے ہیں ان میں Netent ، Gambit اور Oaks3 سمیت تقریبا درجن بھر فراہم کرنے والے شامل ہیں ۔

لائیو ڈیلر کسینو گیمیں

Melbet کے جس سیکشن نے ہمیں سب سے زیادہ حیران کیا وہ اس کا لائیو کسینو سیکشن تھا ۔عموما ایوریج آن لائن گیمبلنگ سائٹ ایک آدھ درجن لائیو کسینو گیمیں ہی شامل کر تی ہے۔ لیکن Melbetاپنے پاکستانی صارفین کو 100 سے زائد لائیو کسینوگیموں کی آپشن دیتا ہے۔

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ

میل بیٹ کسینو کی سب سے زبردست بات ہمیں یہ لگی کہ یہ نئے پلیروں اور ہائی رولروں دونوں کے لیے ایک بہترین آپشن ہے۔ لائیو کسینو کی لچکدار بیٹنگ حدیں آپ کو 0.1 یورو سے لے کر 20 ہزار یورو تک گیم پر بازی لگانے کی اجازت دیتا ہے۔

بک میکر کے کیسینو پیج کا اسکرین شاٹ

Melbet رجسٹریشن پراسیس

10/8

MighyTips نے اس ریویو کی خاطر میلبٹ رجسٹریشن پاکستان پر پروسیس مکمل کیا اس میں ہمیں مشکل سے تین یا چار منٹ لگے اگر اپ اس سائٹ پر رجسٹر کرنا چاہتے ہیں تو یہ چند سٹیپ فالو کر کے کچھ منٹوں میں اپنا Melbet اکاؤنٹ رجسٹر کر سکتے ہیں۔

  1. Melbet ہوم سکرین پیج پر جائیں۔
  2. پیج کے ماتھے پر بائیں جانب اوپر رجسٹریشن کے پہلے آئیکن کو کلک کریں ۔
  3. آپ میلبیٹ لاگ ان پاکستان رجسٹریشن فون کے ذریعے ایک کلک یا ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں۔
  4. Melbet رجسٹر کرنے کے لیےکے لیے اپنا ای میل، فون نمبر دیں پھر پاسورڈ سیٹ کریں
  5. اور پرومو گوڈ اگر آپ کے پاس ہے تو ڈالیں اور ابھی رجسٹر کریں کہ آئیکن کو دبائیں۔
  6. میلبیٹ لاگ ان پاکستان کریں اپنے پسندیدہ ڈیپازٹ طریقے کا انتخاب کریں اور اپنا اکاؤنٹ فنڈ کر کے شرط لگانا شروع کریں ۔

ہمارا فیصلہ

10/8.9

MightyTips کسی بھی بک میکر کو اچھی ریٹنگ دینے کے لیے اس کے بونس اور دیگر پروموشنز دینے کی صلاحیت اس کی دستیاب بیٹنگ مارکیٹیں اور مارکیٹوں پر دیے جانے والے اوڈز مارجن کو دیکھتی ہے۔ Melbet ان تمام شعبوں میں ہماری امیدوں پر پوری اتری ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم چاہتے ہیں کہ Melbet صارفین میں اپنا اعتماد بڑھانے کے لیے اپنے لائسنس نمبر اور سیکیورٹی سے متعلقہ معلومات کو اپنے ہوم پیج پر اپڈیٹ کر ے۔ اس کے علاوہ سائٹ کو اپنے رابطے کی سیکشن میں ہمیں لکھیں کہ سیکشن کو فعال کرنا چاہیے۔ سب سے بہتر ہے کہ بک میکرلائیوچیٹ سپورٹ متعارف کروائے۔ تاکہ صارفین کو حقیقی وقت میں مدد مل سکے ۔

Melbet جائزہ اکثر پوچھے جانے والے سوالات

? میلوٹ کیا ہے؟

میلبٹ ایک بیٹنگ سائیٹ ہے جو پاکستانی صارفین کو ان کے پسندیدہ کھیلوں پر آن لائن بیٹنگ کی آپشن فراہم کرتی ہے ۔ ابھی Melbet سائن اپ کریں اور ان کا ویلکم بونس حاصل کریں ۔

? کیا Melbet پر کھیلنا محفوظ ہے؟

Melbet پاکستان میں اپنے صارفین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرتا ہے جن میں محفوظ ادائیگی کے طریقے اور ڈیٹا کی حفاظت شامل ہیں ۔

? کیا Melbet پاکستان میں دستیاب ہے؟

جی ہاں Melbet پاکستان صارفین کے لیے مکمل طور پر فعال ہے۔ میلبیٹ پاکستان لاگ ان کر کے اپنے پسندیدہ کھیلوں پر ابھی شرط لگائیں ۔

? کیا Melbet پاکستانی روپوں میں ادائیگی قبول کرتا ہے؟

جی ہاں Melbet ای بٹواؤں اور بینک ٹرانسفر کے ذریعے پاکستانی روپوں میں ادائیگی قبول کرتا ہے ۔ میل بیٹ لاگ ان کریں اور اپنے پسندیدہ طریقہ ادائیگی سے رقم جمع کروائیں اور کھیلنا شروع کریں۔

? کیا Melbet کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی قبول کرتا ہے؟

Melbet نے ابھی تک کریڈٹ کارڈ ادائیگی کا سسٹم متعارف نہیں کروایا ۔ لیکن اس کے علاوہ دیگر بہت سی ادائیگی طریقے فراہم کرتا ہے جن میں ای بٹوے اور کرپٹو کرنسی قابل ذکر ہے ۔

? کیا Melbet کی موبائل ایپ موجود ہے؟

جی ہاں Melbet لاگ ان کر کے آپ ان کے ہوم پیج پر جا کر اپنی ترجیحات کے مطابق اینڈرائڈ اور iOS صارف Melbet کے ہوم پیج پر جا کر اپنی ترجیحات کے مطابق موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

عمومی معلومات

لقب MelBet
آفیشل سائٹ www.melbet-257291.top/ur
قیام کا سال 2012
فون

4232306014

ای میل

info-pak@melbet.com

ادائیگیاں Tether, Bitcoin, Ethereum, Skrill, Dogecoin, Ripple, Mastercard, Jeton, AirTM, BinancePay, TRON, Binance Coin, WebMoney, کریڈٹ کارڈ , JazzCash, Easypaisa, Easypaisa Direct, SadaPay, MoneyGo, Cashmaal, Upaisa, NayaPay
شرط کے اقسام امیریکن فٹبال, بیڈمینٹن, بیس بال, باسکٹ بال, بوکسنگ, چمپینزلیگ, کرکٹ, کرلنگ, سائکلنگ, ڈارٹس, ای سپورٹس, فورمولہ 1, فٹ بال, گولف, گرینڈ نیشنل, ہینڈ بال, ہاکی, گھوڑوں کا دوڑ, کبڑی, موٹو جی پی, سیاست, رگبی, سنوکر, ٹینس, ٹور دے فرانس, ٹی وی شوز, یو ایف سی, ورچول سپورٹس, والی بال, شطرنج, کالج باسکٹ بال, کالج فٹ بال, سی ایس: جی او (کونٹر سٹرائیک: گلوبل اوفینسیو), ڈوٹا 2, انگلش پریمیرلیگ, یوروپہ لیگ, یورو ویژن, کینٹکی ڈربی, لیگ اوف لیجنڈز, لوٹری, یو کے الیکشن, یو ایس الیکشن, ایکس فیکٹر, ایم ایم اے, ایم ایل بی, ڈبلیو ڈبلیو ای, یوای ایف اے (یو ایفہ), یوروپہ لیگ, این ایچ ایل, این ایف ایل, این بی اے
لائسنس Curacao
جائزہ نگار

Vadims Mikeļevičs

Vadims Mikeļevičs

ودیمس میکلیویچس ای-اسپورٹس اور بایتھلون کے شوقین ہیں، جو کھیلوں، گیمز، اور بک میکرز کے بارے میں لکھنے کا سالوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔