Eugene Ravdin

مترجم، رپورٹر، ایڈیٹر، اور سوشل میڈیا منیجر – جو چاہیں کہہ لیں۔ تاہم ان میں سب سے نمایاں 2008 سے 2021 تک UEFA.com کے لسانی ورژن کا ایڈیٹر ان چیف ہونا ہے۔

میں نے 2008 کے UEFA چیمپئنز لیگ فائنل میں جان ٹیری کو ماسکو کی تیز بارش میں پھسلتے ہوئے دیکھا۔ میں نے روبن کازان اسٹیڈیم کے باہر برفیلی رات میں پیٹرک ویرا کا انٹرویو لیا اور میں نے 2012 اور 2016 کے یوروز  (EUROs) میں وارسا اور پیرس میں طویل گھنٹے کام کیے ہیں۔

چونکہ میں ریگا (Riga) سے ہوں، میری پسندیدہ فٹبال یاداشت میں سے ایک وہ ہے جب لاطویہ نے یورو 2004 میں سٹار کھلاڑیوں کی ٹیم جرمنی کو 0-0 سے ڈرا کر دیا تھا۔ میں آج بھی پورٹو میں میڈیا اسٹینڈ پر دو جرمن صحافیوں، اور کھیل کے دوران ان کے چہروں کے بدلتےتاثرات کو یاد کرتا ہوں۔ اس دن میں نے بہت سے نئے جرمن الفاظ سیکھے۔

فٹبال کے علاوہ، میں انٹرنیشنل آئس ہاکی اور باسکٹ بال بھی دیکھتا/فالو کرتا ہوں، جو کہ لاطویہ کے قومی کھیل سمجھے جاتے ہیں۔

اشاعات

شجرہ نسب کیف میں پورٹو کے لیے کوئی تسلی نہیں۔

https://www.uefa.com/uefachampionsleague/news/01d3-0e7045083a13-f43fb3827bf0-1000

۵ نومبر، ۲۰۰۸

پولا: کامیابی کے لیے تیار پختہ دینامو

https://www.uefa.com/uefaeuropaleague/news/01ee-0ea1fabda579-9abe8f0ee752-1000

۲۸ اپریل، ۲۰۱۳

دو غلطیاں، گلیب اور شمٹ

https://ru.uefa.com/uefachampionsleague/news/0227-0e9296fa8e8d-f19cd7698978-1000

۲٤ نومبر، ۲۰۱۵

آذربائیجان میں U17 EURO سے دیکھنے کے لیے دس

https://www.uefa.com/under17/news/0252-0cda5b011791-4b5d708b3116-1000

۲۳ مئی، ۲۰۱۶

لوئس ایڈریانو، "میں ٹرافیاں جیتنے کے لیے "سپارٹک" آیا تھا"

https://ru.uefa.com/uefaeuropaleague/news/0242-0e985c8a9f7c-660328479fb6-1000

١٦ فروری، ۲۰۱۸

چائلڈ پروڈیجی: اگنیٹیف، کراسنودار کرزہاکوف

https://www.uefa.com/uefayouthleague/news/0252-0cda39afc79e-117fc67736b7-1000

١٦ فروری، ۲۰۱۸

تازہ ترین مضامین: