یہ رائے آخری دفعہ اپڈیٹ کی گئ تھی
BetWinner Review 2025:ہمارا اس بک میکر کے ساتھ تجربہ
فوائد:
-
BetWinner کا رجسٹریشن پروسیس بیت آسان ہے
-
800 سے زائد کھیلوں کی مارکیٹیں
-
آن لائن اپڈیٹس
-
دو درجن بونس پروموشنز
ادائیگی کے طریقے:
آپ کے علاقے میں دستیاب نہیں
18+، شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں، BeGambleAware.org
تصریحات
-
بونسز اور پروموشنز
-
افادیت
-
موبائل
-
ادائیگی کے طریقے
-
معاونت
-
شرط لگانے کے لیے کھیل
-
کیسینو
-
رجسٹر کیسے کریں
-
اعتبار
بونس آفرز اور پروموشنز
MightyTips کسی بھی سائٹ کے جائزے کی شروعات اس کے خوش آمدید بونس سے کرتی ہے۔ BetWinnerاس زبردست خوش آمدید بونس کے ساتھ ساتھ ویلکم بیک اور دیگر پروموشنز بھی اپنے وفادار مداحین کے لیے پیش کرتا ہے جن میں وی آئی پی کیش بیک 25 فیصد کیش بیک بونس اور کھیلوں کا کیش بیک قابل ذکر ہیں۔ آ ئین بونس اور پروموشنوں کی تفصیلات کا مزید جائزہ لیں۔
ویلکم بونس
BetWinner آپ کو پہلے ڈیپازٹ پر 100 فیصد بونس ۔ زیادہ سے زیادہ 29,000 PKR تک دیتا ہے
بونس حاصل کرنے کے لیے
- ون ایکس ویب سائٹ پر رجسٹریشن کریں
- اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی معلومات کا اندراج کریں
- 29,000 PKR تک جمع کروائیں
- بونس کو حاصل کرنے کے لیے کم سے کم 291.59 PKR ڈیپازٹ کریں
بونس حاصل کرنے کے لیے 30 دن کے اندر استعمال کرنا لازم ہے۔ بصورت دیگر سائیٹ بونس اور بونس پر کی جانے والی تمام جیتیں منسوخ کر دیتی ہے۔ اپنے بونس پر اثر انداز ہونے والی تمام اہم شرائط کو جاننے کے لیے ہمیشہ رازداری کی پالیسی اور بونس کی شرائط کو پڑھیں۔
دیگر پروموشنز
اپنے ویلکم بونس کے علاوہ، BetWinner اپنے باقاعدہ کھلاڑیوں کو کئی فراخدلی بونس بھی پیش کرتا ہے، جیسے کہ 25% کیش بیک بونس۔ جس میں آپ Jeton یا Papara ادائیگی کے طریقوں کے ذریعے 25% تک کیش بیک حاصل کر سکتے ہیں۔ اس بونس کا دعویٰ 27 مئی 2025 تک کیا جا سکتا ہے۔ کم از کم مطلوبہ ڈپازٹ 1,396 PKR ہے۔ مزید جاننے کے لیے بونس کی شرائط و ضوابط پڑھیں۔
کھیلوں کا کیش بیک کرکٹ فٹبال اور پاکستان میں دیگر مقبول کھیلوں کے لیے ایک انتہائی پرکشش بونس ہے۔ BetWinner پاکستانی پلیئروں کو روزانہ شرط لگانے پر تین فیصد ہفتہ وار کیش بیک دیتا ہے۔

اس کے علاوہ BetWinner کا پرومو سیکشن اس وقت تقریبا دو درجن بونسوں پر مشتمل ہے۔ کچھ آفرز کو فعال کرنے کے لیے آپ کو BetWinner پرومو کوڈ کی ضرورت ہو گی۔
ریوارڈز اور لائلٹی پروگرام
BetWinner کا کسینو وی آئی پی کیش بیک پاکستانی شرط بازوں اور کھیلوں کی مداحین کے لیے خوبصورت موقع فراہم کرتا ہے ۔یہ وفاداری پروگرام آٹھ سطحوں پر مشتمل ہے ۔سبھی پلیئر لیول 1 سے آغاز کرتے ہیں اور اگلے درجے میں ترقی کرنے کے لیے اپنی پسندیدہ گیمیں کھیلتے رہتے ہیں۔ ہر لیول بڑھنے پر آپ کا کیش بیک اس حساب سے بڑھتا جائے گا۔ اعلی سطح پر پہنچنے پر آپ کو خصوصی آفرز اور وی آئی پی سپورٹ حاصل ہوتی ہے۔
لائسنسنگ اور سیکیورٹی کی معلومات
BetWinner کو رجسٹریشن نمبر 149548، چچوبیویگ 17، ولمسٹاد، کیوراساؤ میں رجسٹرڈ PREVAILER B.V. کے ذریعے چلایا جاتا ہے ۔کراکاؤ گیمنگ کنٹرول بورڈ نے مرکزی کمپنی کو ایک عبوری نظام کے تحت ایک عارضی آپریشن سرٹیفیکیٹ کے تحت تک اپنے آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت دے رکھی ہے ۔
سائٹ کا صارف دوستی و تجربہ
BetWinner دیگر مستند آن لائن بکیوں کی طرح مکمل بیٹنگ کا تجربہ فراہم کرتی ہے۔ آپ اپنے ڈیسک ٹاپ یا موبائل دونوں پر تمام مارکیٹوں اور شرط کی اقسام تک فوری رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سائیٹ کا یوزر انٹرفیس انتہائی سادہ ہے۔ چاہے آپ پہلی دفعہ اس سائٹ پر آئے ہوں آپ کسی بیرونی رہنمائی کے بغیر سائیٹ کی سادہ اور عام فہم معلومات کو فالو کرتےہوئے اپنے قومی ٹیم یا دیگر ٹورنامنٹس پر شرط لگا سکتے ہیں۔
نیویگیشن
ہمارے MightyTips کے ماہرین نے اس بک میکر کو ہر طریقے سے نیویگیٹ کر کے چیک کیا ہے۔ تمام موجودہ سیکشن آپ کو ہوم پیج کے اوپری بار پر مل جائیں گے ۔اپنے پسندیدہ میچ پر شرط لگانے کے لیے کھیل سیکشن پر کلک کریں اسی طرح سائٹ میں موجود تمام سلاٹ ٹیبل گیمیں آپ کو کسینو سیکشن میں مل جائیں گی۔
مزید آسانی کے لیے BetWinner نے اپنے ہوم پیج کے دائیں جانب کھیل کا سیکشن دے رکھا ہے جس کا انتخاب کر کے آپ باآسانی تمام مارکیٹیں دیکھ سکتے ہیں ۔ اپنی پسندیدہ مارکیٹ کا انتخاب جیسے ہی کریں گے اس کی شرط سلپ آپ کی سکرین کے بائیں جانب کھل جائے گی۔ اپنی سٹیک اماؤنٹ کا انتخاب کریں اور شرط لگائیں۔
ڈیزائن
سائٹ کی ظاہری شکل سے سادگی جھلکتی ہے۔ اس کے رنگوں میں سبز اور سفید نمایاں ہیں۔ مجموعی طور پر سائٹ 90 کی دہائی کی سی بنیادی جھلک دیتی ہے۔ چند فیچرز کی عدم موجودگی جیسے سپورٹس بیٹنگ ایونٹس پر لائیو سٹریمنگ نہ ہونے نے ہمیں مایوس کیا۔
- فوائد
- آسان نیویگیشن
- ان پلے بیٹنگ
- لائیو ای سپورٹس سٹریمنگ
- حدود
- سپورٹس ایونٹس پر لائیو سٹریمنگ نہیں
BetWinner ایپ
موبائل صارفین کی سہولت کے لیے BetWinner نے iOS اور اینڈرائڈ صارفین کے لیے قابل ڈاؤن لوڈ ایپ بھی متعارف کر رکھی ہے ۔اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے BetWinner موبائل ایپلیکیشن پر کلک کریں ۔
- اینڈرائڈ ایپ: جی ہاں
- iOS ایپ: جی ہاں
ادائیگی کے طریقے
ہمارے ماہرین نے BetWinner کے ادائیگی کے طریقوں کو بمقابلہ دوسرے بک میکروں کے تسلی بخش پایا اچھی بات یہ ہے کہ 35 سے زائد ادائیگی کے طریقے ہر پاکستانی پلیئر کے لیے قابل رسائی ہیں ڈیپازٹ فوری اور بغیر فیس کے ہیں
ڈپازٹ
BetWinner پاکستانی صارفین کو 35 سے زائد ڈپازٹ آپشن دیتا ہے ۔ جن میں Sadapay، ایزی پیسہ، NayaPay، بینک ٹرانسفر، جاز کیش، یو پیسہ وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد کرپٹو کے انتخابات بھی شامل ہیں۔ کم سے کم ڈیپازٹ 100 PKR اور زیادہ سے زیادہ PKR 200000 ہے ۔ڈیپازٹ کے تمام طریقے فوری ہیں سوائے بینک ٹرانسفر کے جس میں تین گھنٹے تک لگ سکتے ہیں ۔
اکاؤنٹ سے واپسی
ان ڈیپازٹ طریقوں میں سے کچھ کے ذریعے آپ پیسے بھی نکلوا سکتے ہیں ۔کیش مال سے آپ کم سے کم 100 PKR نکلوا سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ PKR 200000 نکلوا سکتے ہیں۔ تمام طریقوں سے چند منٹ میں اکاؤنٹ میں واپسی ہوتی ہے سوائے بینک ٹرانسفر کے جس میں دو دن تک لگ سکتے ہیں۔ رقم واپسی کے کسی بھی طریقے کی کوئی فیس نہیں ہے۔
رقم | وقت | کمیشن | رقم | وقت | کمیشن | |
---|---|---|---|---|---|---|
|
100–200,000 PKR | فوری | 0% | 100–دستیاب نہیں PKR | 24 گھنٹے تک | 0% |
|
100–200,000 PKR | فوری | 0% | 100–دستیاب نہیں PKR | 24 گھنٹے تک | 0% |
|
100–200,000 PKR | فوری | 0% | 100–دستیاب نہیں PKR | 24 گھنٹے تک | 0% |
|
100–200,000 PKR | فوری | 0% | 100–دستیاب نہیں PKR | 24 گھنٹے تک | 0% |
|
100–200,000 PKR | فوری | 0% | 100–دستیاب نہیں PKR | 1 گھنٹے تک | 0% |
|
100–200,000 PKR | فوری | 0% | 100–دستیاب نہیں PKR | 1 گھنٹے تک | 0% |
کسٹمر سروس
BetWinner اپنے رابطے کے سیکشن میں متاثر کن کسٹمر سروس کی آپشن دیتا ہے۔ کسی بھی بین الاقوامی کمپنی کی طرح اس سائیٹ میں مخصوص مقاصد کے لیے ایک مخصوص ای میل ایڈریس دیا گیا ہے جو متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرتا ہے ۔کسٹمر سپورٹ کے لیے آپ دیے گئےنمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہمیں لکھیں کا آپشن بھی اسی صفحے پر موجود ہے ۔
- ای میل : info-pak@betwinner.com
- فون : 442045773583+
سپورٹس بیٹنگ جائزہ
حالانکہ BetWinner شوقین حضرات کے لیے ایک مکمل پیکج ہے یہ بنیادی طور پر ایک سپورٹس بیٹنگ سائٹ ہے۔ سپورٹس فین کے لیےاس سائٹ میں ہما وقت سینکڑوں ایونٹس موجود ہیں جن پر وہ اپنے پسند کے مطابق شرط بازی کر سکتے ہیں۔
کھیلوں کی کوریج
اس وقت جب کہ یہ ریویو لکھا جا رہا ہے BetWinner کے کھیل سیکشن میں 750 سے زائد ایونٹس ہیں جن پر آپ اپنی قسمت آزمائی کر سکتے ہیں۔ صرف کرکٹ کے ہی دو درجن سے زائد ایونٹس موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیبل ٹینس کے 46 باسکٹ بال کے 30 اور ٹینس کے 24 ایونٹس موجود ہیں ۔دیگر کھیلوں میں آئس ہاکی والی بال بیڈمنٹن اور فیفا کے ایونٹس بھی شامل ہیں ۔
کھیلوں کے اوڈز
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ سپورٹس اوڈز کے حساب سے BetWinner پاکستان کی صف اول کی بیٹنگ سائٹ ہے. ہم نے اس بک میکر کی طرف سے دیے جانے والے تین مختلف کرکٹ ایونٹس کے اوڈز مارجن کا احاطہ کیا جن کا اوسط 6.2% تھا جو کہ زبردست ہے ۔
لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ
BetWinner لائیو بیٹنگ سروس دنیا بھر کے مختلف لیگز اور میچوں کے لئے دستیاب ہے۔ آپ اپنی پسندیدہ میچ کی لائیو سٹریمنگ کرتے ہوئے اس پر حقیقی وقت میں شرط لگا سکتے ہیں۔ ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں پر لطف اندوز ہونے کے لیے وسیع پیمانے پر ان پلے بیٹنگ مارکیٹیں بھی دستیاب ہیں۔ آپ کو کرکٹ فٹبال اور ٹینس سے لے کر آئس ہاکی گھوڑوں کی دوڑ اور ای سپورٹس تک سب کچھ مل جائے گا ۔قیمتوں کو میچ کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ہر چند سیکنڈ کے بعد اپڈیٹ کیا جاتا ہے ۔
حدود و قیود
BetWinner میں کسی بھی کھیل یا ایونٹ کے انتخابات پر کم از کم شرط 0.20 پاؤنڈ یعنی تقریبا 100 PKR کی مساوی ہے ۔زیادہ سے زیادہ شرط کی حدود کھیل اور ایونٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ ایک شرط پر زیادہ سے زیادہ ادائیگی 65 ہزار پاؤنڈ یا پاکستانی کرنسی میں مساوی رقم ہے ۔BetWinner کسی بھی انتخاب پر زیادہ سے زیادہ شرط کو محدود کرنے یا بڑھانے کا مجاز ہے ۔
بیٹنگ مارکیٹس
BetWinner ہر کھیل کے لیے بیٹنگ مارکیٹوں کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے۔ جو کہ صارفین کو اپنی مرضی کی لچکدار آپشنز فراہم کرتی ہیں ۔ BetWinner پر اسپورٹس بیٹنگ کی مختلف اقسام دستیاب ہیں، جیسے منی لائن، ٹوٹل اوور/انڈر، پراپس، ہینڈی کیپس، فیوچر وغیرہ۔ یہ متنوع آپشنز کھلاڑیوں کو اپنی بیٹنگ حکمت عملی کے مطابق شرط لگانے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
ڈپازٹ کی کم از کم / زیادہ سے زیادہ حد
BetWinner پر کم از کم ڈپازٹ صرف PKR 10 ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ PKR 100,000 تک جا سکتا ہے۔ یہ کھلاڑیوں کو اپنی سہولت کے مطابق رقم جمع کرانے کی آزادی دیتا ہے۔ تیز اور محفوظ لین دین کے ساتھ، BetWinner پر ڈپازٹ کرنا آسان اور قابل اعتماد ہے، جو بہترین گیمنگ تجربہ فراہم کرتا ہے۔
ای سپورٹس جائزہ
BetWinner پر ای اسپورٹس بیٹنگ صارفین کو مقبول ترین ٹورنامنٹس اور میچز پر شرط لگانے کا سنہری موقع فراہم کرتی ہے۔ جدید فیچرز، لائیو بیٹنگ اور بہترین اوڈز کے ساتھ، یہ پلیٹ فارم ای اسپورٹس کے شوقین افراد کے لیے ایک شاندار تجربہ پیش کرتا ہے۔
ای سپورٹس کوریج
BetWinnerای سپورٹس سیکشن میں اس وقت سی ایس ٹو ،ڈوٹا ٹو ،لیگ اف لیجنڈز ،ویلو رینٹ ،اور موبائل لیجنڈز جیسی گیمیں دستیاب ہیں جن میں ڈوٹا ٹو کے ہی پانچ ٹائٹل شامل ہیں۔ آئیے سیکشن کا مزید جائزہ لیں ۔
ای سپورٹس لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ
BetWinner پر آپ ای سپورٹس کی لائیو اپڈیٹ دیکھتے ہوئے اپنی پسند کے ای سپورٹس ایونٹ پر داؤ لگا سکتے ہیں ۔ مثلا لیگ آف لیجنڈز یورپین سرکٹ کہ موزہ سپورٹس بمقابلہ زیرو ٹریل میں آپ سائٹ پر دی گئی مختلف مارکیٹوں کے تحت شرط لگا سکتے ہیں۔
ای سپورٹس اوڈز
ہم نے BetWinner کے ای سپورٹس اوڈز کا احاطہ کرنے کے لیے سائٹ میں دستیاب تین گیموں کے رینڈم جائزے لیے۔ ہم نے ویلو رینٹ کے ایک جاری مقابلے Fennel vs. Sengoku Gaming کے 1x2 بازار(8.2) ۔ پھر سی ایس ٹو کے Viperio vs. Ence Academyکے 1x2 بازار(5.3) اور ڈوٹا ٹو کے ایک میچ Prodigy of God vs Teiko کے 1x2 بازار (9.4) کو چیک کیا ان تینوں اوڈز کی ایوریج7.6 ہے جو کہ بری نہیں
ای سپورٹس بیٹنگ مارکیٹنگ
روایتی سپورٹس بیٹنگ کی طرح ای سپورٹس بھی کھیلوں پر شرط بازی کی انتہائی دلچسپ رینج فراہم کرتا ہے ۔مثلا BetWinner پر موزہ ای سپورٹس اور زیرو ٹریل کے مابین مقابلے میں زیرو ٹریل 1.14 کے ساتھ فیورٹ ہے ۔ جبکہ موزہ ای سپورٹس 3.16 کے ساتھ انڈر ڈوگ ہے یعنی اس پر ہزار روپے لگائیں اور اس کی جیت کی صورت میں 3,160 PKR گھر لے جائیں ۔
کسینو جائزہ
BetWinner کسینو گیموں کی تعداد حیران کن حد تک وسیع ہے۔ یعنی آپ بس سکرول کرتے جائیں گے اور نئی گیمیں کھلتی چلی جائیں گی۔ ان میں نئی، کلاسک ،ہندی سٹائل، تھری ڈی سلاٹ، جیک پاٹ غرض کے ہر طرح کی گیم میں شامل ہیں ۔
سافٹ ویئر فراہم کرنے والے
BetWinner کی ایک اور اچھی بات ہمیں یہ لگی کہ اس سائیٹ پہ معلومات کی رسائی اور شفافیت جا بجا نظر آتی ہے۔ مثلا کسینوں گیموں کے دائیں جانب سیکشن میں ان تمام سافٹ ویئر فرام کرنے والوں کی لسٹ دی گئی ہے جن کی مجموعی تعداد 21 ہے ۔ ان میں گیمنگ کی دنیا کے چند دیو بھی شامل ہیں جیسے کہ Betsoft ،Pragmatic Play،Netent اور Evolution ہیں ۔
کسینو گیموں کی سلیکشن
چاہے آپ نئی طرز کی گیموں کی تلاش میں ہیں یا آپ کو ہندو دیومالائی طرز کی تھیم پسند ہیں آپ کو اپنی من پسند گیمیں یقینا موجود سینکڑوں گیموں کے اندر سے مل جائیں گے ۔ بدقسمتی سے پاکستانی صارفین کے لیے ابھی لائیو کسینوں کی سہولت موجود نہیں ۔
لائیو ڈیلر گیمیں
BetWinner کا لائیو ڈیلر کسینومتاثر کن طور پر بہت وسیع ہے اس میں 400 سے زائد گیمیں موجود ہیں جن میں پوکر، بکارت اور Sic Bo کے علاوہ بلیک جیک اور ہندی سٹائل کلیکشن بھی دستیاب ہے۔ وِن فینٹی اور ایولوشن سمیت بیس سافٹ ویئر فراہم کرنے والوں نےاس بک میکر کو ٹیکنالوجی فراہم کی ہے۔
کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ
BetWinner کی لچکدار بیٹنگ حدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستانی صارفین کینو اور کریزی ٹائم جیسی گیموں پر 0.1 یورو سے لائیو کسینوس کے مزے لینا شروع کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ ہائی رولر ہیں تب بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں بکارت پر آپ ایک داؤ پر ڈیڑھ لاکھ یورو تک شرط لگا سکتے ہیں ۔
BetWinner رجسٹریشن پروسیس
BetWinner لاگ ان سے آپ بکمیکر پر موجود ہزاروں ایونٹس تک رسائ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن سب سے پہلے آپ کو نیچے دی گئ ہدایات کے مطابق نیا اکاؤنٹ بنانا ہو گا
- سکرین کے اوپر بائیں جانب رجسٹریشن کی پیلے رنگ کے ٹیب پر کلک کریں
- رجسٹریشن صفحے پر پوچھی گئی تفصیلات یعنی نام ای میل فون نمبر اور اپنی کنیت وغیرہ درج کریں
- اور اپنے پاس موجود پرومو کو ڈ درج کریں
- ابھی رجسٹر کریں کے ٹیب پر کلک کریں
- تجویز کردہ ادائیگی کے طریقوں کے مطابق اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں اور شرط بازی شروع کریں ۔
رجسٹریشن کا پروسیس سادہ اور فوری ہے ۔چند منٹوں پر مشتمل ۔
ہمارا فیصلہ
MightyTips نے حسب روایت بونس ،بیٹنگ مارکیٹوں اور اوڈز مارجن اور اپنے ایک مجموعی جائزے کے بعد Betwinner کو پاکستان کے چند قابل ذکر آن لائن بکیوں میں شمار کیا ہے ۔جن پر پلیئر کھیل کے دوران ایک بھرپور تجربہ حاصل کر سکتے ہیں چاہے آپ کے ڈیٹا کی سکیورٹی کی بات ہو یا بیٹنگ سافٹ ویئر کے فیئر پلے کی بیٹ ونر ان تمام شعبوں میں ہماری توقعات پر پورا اترا ہے اگر سائٹ UK نمبر کے بجائے لوکل پاکستانی نمبر پر فل سپورٹ دے تو یہ مزید بہتر ہوگا ۔