یہ رائے آخری دفعہ اپڈیٹ کی گئ تھی

888Starz کا جائزہ 2025: اس بک میکر کے ساتھ ہمارا تجربہ

10/8.3

فوائد:

  • 800 سے زائد کھیلوں کی مارکیٹیں

  • ادائیگی کے لچکدار طریقے

  • 300 سے زائد لائیو ڈیلر گیمیں

  • جامع بونس سیکشن

ادائیگی کے طریقے:

Tether Bitcoin Ethereum Bitcoin Cash Ripple Litecoin AstroPay Skrill 1-Tap

100% خوش آمدید بونس PKR 30,381 تک

بونس حاصل کریں اور کھیلیں دورہ 888starz

18+، شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں، BeGambleAware.org

تصریحات

  • بونسز اور پروموشنز

    9

  • افادیت

    8

  • موبائل

    8

  • ادائیگی کے طریقے

    8

  • معاونت

    9

  • شرط لگانے کے لیے کھیل

    10

  • کیسینو

    8

  • رجسٹر کیسے کریں

    8

  • اعتبار

    7

بونس آفرز اور پرموشنزبونس آفرز اور پرموشنز

10/9

MightyTips اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے 888starz کا جائزہ بھی اس کے بونس آفروں اور پرموشن سے کرتا ہے ۔ ہم پر پہلا ہی اچھا تاثر اس سائٹ کے ہوم پیج پر آ کر ہوا۔ اس بک میکرنے اپنے بونس کو نہ صرف اپنے ماتھے پر سجایا ہے بلکہ بونس کے آئیکن کو ہائی لائٹ بھی کر رکھا ہے۔ آئیں 888starz کی بونس کی تفصیلات کا جائزہ اس کی سٹار آفر ویلکم بونس کریں۔

ویلکم بونس 

 888starz آپ کو پہلے ڈیپازٹ پر 100 فیصد خوش آمدید ی بونس دیتا ہے۔ 29,101 روپے تک ۔ اس بونس کو حاصل کرنے کے لیے رجسٹریشن کریں اور اپنے اکاؤنٹ میں پوچھی گئی ضروری تفصیلات کے خانوں کو پر کریں۔ یہ بونس حاصل کرنے کے لیے کم سے کم291.01روپے ڈیپازٹ کریں۔ بونس کی رقم کو پانچ مرتبہ ایکومولیٹر شرط میں لگائیں ہر ایکومولیٹر شرط میں تین یا اس سے زائد سلیکشنز ہونی چاہیے۔ ہر ایکومولیٹر میں کم سے کم تین سلیکشنز کے اوڈز 1.40یا اس سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔ تمام ایونٹس کی شروعات کی تاریخیں آفر کی معیاد کے دوران ہونی چاہیے ۔

بونس کا دعویٰ کرنے سے پہلے، کسی بھی الجھن سے بچنے کے لیے پرائیویسی پالیسی اور شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ ضرور کریں۔

دیگر پروموشنز

 اس ریڈ کارپٹ خوش آمدیدی بونس کے علاوہ 888starz کی دیگر پروموشنز کل ملا کر 22 ہیں جو کہ نئے شوقین حضرات اور تجربہ کار داؤ بازوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہونے چاہیے۔ مثلا ہماری ایپ پر مفت شرط سے کم کسی بھی ایونٹ پر شرط لگائیں اور اپنے داؤ کی رقم کے 50 فیصد کے برابر بونس سے پاک بیٹ حاصل کر یں۔ اسی طرح 888starz ہفتہ وار آفریں بھی دیتا ہے۔ جیسے ہر منگل کو تین فیصد کیش بیک سے آپ ہفتہ بھر میں اپنے داؤمیں کھوئی ہوئی رقم کی مد میں 261,908روپے تک وصول کر سکتے ہیں۔ 888starz کی دیگر پروموشنز میں سب سے زیادہ متاثر کن پروموشن ہمیں 50 فیصد دوسرا ڈیپازٹ بونس لگی 29,101 روپے تک ۔

پرومو صفحہ کا اسکرین شاٹ

Author Vadims Mikeļevičs Vadims Mikeļevičs

اپنے بونس سیکشن کو ہوم پیج پر نمایاں کر کے اور 50 فیصد دوسرا ڈیپازٹ بونس سمیت دو درجن پروموشنز کی موجودگی میں MightyTips کے ماہرین 888Starz کو پاکستان کی چند بہترین بیٹنگ سائٹوں میں شمار کرتے ہیں ۔

ریوارڈز اور لائلٹی پروگرام

ریگولر صارفین کے لیے 888starz لاگ ان کرنے پر نت نئی آفرز تک رسائ ملتی ہے۔ مثلا ان کی ہر روز گرفت کے لیے زبردست انعامات میں آپ اپنی پسندیدہ888 گیمز کھیل کر انعامات جیت سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسینو میں وی آئی پی کیش پیک اس سائٹ کا آٹھ سطحی لائلٹی پروگرام ہے۔ اپنی پسندیدہ گیمیں کھیل کھیل کر آپ پہلی سطح سے اگلے درجوں پر ترقی کر سکتے ہیں۔ سطح کی ترقی کا مطلب کیش بیک میں ترقی ۔ ایک دفعہ آپ اعلی سطح تک پہنچ گئے تو آپ خصوصی آفروں اور وی آئی پی سپورٹ کے اہل ہوں گے ۔

888starz لائسنسنگ اور سیکیورٹی کی معلومات

10/7

888starz ایک لائسنس یافتہ گیمنگ سائٹ ہے ۔یہ Curacao کے قوانین کے تحت ایک رجسٹرڈ کمپنی Bittech B.V. کے تحت آپریٹ ہوتی ہے ۔اس کا رجسٹریشن نمبر 153870 ہے اور یہ کمپنی اپنی ریگولیٹڈ سرگرمیاں اس لائسنس کے تحت چلاتی ہے۔ OGL/2024/665/0201.

888starz صارف دوستی اور تجربہ

10/8

888starz سٹارز کے ہر پہلو سے سادگی جھلکتی ہے۔ درحقیقت اس کی صارف دوستی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک نیا شوقین بغیر کسی رہنمائی کے آسانی سے اس پر رجسٹریشن کر سکتا ہے ۔ MightyTips کو اس پر رجسٹریشن کرنے میں ایک منٹ سے بھی کم وقت لگا ۔اس کے بعد اپنا پہلا ڈپازٹ اور پہلی شرط لگانا آسان تھا۔ پہلے ہی پانچ منٹ کے اندر ہم اپنی پہلی شرط لگا بھی چکے تھے۔ یہ بک میکر ان شوقین شرط بازوں کے لیے ہے جو ایسی سائٹ کی تلاش میں ہیں جو انہیں بلا طعطل شرط بازی فراہم کرے ۔888starz کا تجربہ سادہ اور بنیادی چیزوں تک محدود ہے۔

 نیویگیشن 

888starz کی نیویگیشن کے دوران ہمیں کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوا ۔آپ سائٹ کے ماتھے کی سرخ رنگ کی پٹی میں دیے گئے سیکشنز کو استعمال کر کے سائٹ کے تمام مرکزی حصوں یعنی کھیل ، لائیو، بونس، کسینو وغیرہ میں فوری رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ کھیل کے سیکشن پر جانے پر سائٹ میں موجود کھیلوں کی مارکیٹ آپ کے دائیں جانب کھل جائے گی۔ اپنی مرضی کے ایونٹ کو باآسانی کھولیں اور شرط بازی کریں ۔

ڈیزائن 

جب آپ 888starz سائن اپ کریں گے تو ہماری طرح آپ کو بھی اس بات کا اندازہ ہو گا کہ سائٹ کا ڈیزائن اتنا سادہ ہے کہ یہ 90 کی دہائی کی لگتی ہے۔ اس کے رنگوں کا امتزاج سرخ اور ہرے رنگ پر مشتمل ہے ۔مجموعی طور پر سائٹ کا بنیادی پن ہمیں اچھا لگا۔ باوجود کچھ خصوصیات کی کمی کے جو ہم اس میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

  • حدود
  • کھیلوں پر لائیو سٹریمنگ نہیں
  • کوئی بیٹ بلڈر نہیں

888starz ایپ

10/8

MightyTips نے 888starz لاگ ان رجسٹر موبائل ایپ کے جائزے کے لیے ہوم پیج کے فوٹر میں سائٹ موبائل ایپلیکیشن کا وزٹ کیا جس میں ہمیں یہ پتہ چلا کہ بکمیکر صرف اینڈرائڈ ایپ کی آ پشن دیتا ہے۔ لیکن iOS صارفین موبائل براؤزر کے ذریعہ باآسانی شرط لگا سکتے ہیں۔ 

دونوں موبائل ورژنوں پر ہم نے شرط بازی کے تمام مراحل رقم نکلوانے تک بغیر کسی دقت کے طے کیے ۔صارف تجربہ وہی جو اس کی ویب سائٹ ورژن کا تھا ۔لیکن بلا شبہ 888starz کی موبائل ایپ کی افادیت عموما ان افراد کے لیے زیادہ ہے جو سفر میں رہتے ہیں ۔

  • اینڈرائڈ ایپ: جی ہاں
  • iOS ایپ: نہیں

888starz ادائیگی کے طریقے

10/8

888starzکا ایک بہت بڑا پلس اس کی ادائیگی کے لچکدار طریقے ہیں ۔ جن میں بینک ٹرانسفر سے لے کر کرپٹو کرنسیوں تک شامل ہیں ۔لیکن یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ طریقے کو دیکھنے کے لیے آپ کو رجسٹریشن کرنا ضروری ہے ۔ کیونکہ رجسٹریشن سے پہلےسائٹ نے ادائیگی طریقے بہت محدود دکھائے ہیں۔

ڈیپازٹ طریقے

 888starz اپنے صارفین کو ڈیپازٹ کے 62 طریقے فراہم کرتا ہے جس میں نو ای بٹوے اور بینک ٹرانسفر کے علاوہ 48 کرپٹو کرنسی بھی شامل ہیں ۔ آپ اپنا 888starzاکاؤنٹ کم سے کم 12.7 روپے میں NEM کے ذریعے ڈیپازٹ کروا سکتے ہیں ۔اور زیادہ سے زیادہ Skrill 1-Top کے ذریعے۔ 145,076,670 روپے تک۔

 اکاؤنٹ سے واپسی

 پاکستانی صارفین 56 طریقوں سے اپنی رقم اپنے 888starz اکاؤنٹ سے نکلوا سکتے ہیں جن میں آٹھ ای بٹوے اور 45 کرپٹو کرنسیاں شامل ہیں۔ کم سے کم آپ 51 روپے نکلوا سکتے ہیں NEM کے ذریعے۔ اور زیادہ سے زیادہ 97,640,445 روپے تک نکلوا سکتے ہیں۔ کسی طریقے کی کوئی فیس نہیں اور تمام طریقے 15 منٹ تک آپ کے اکاؤنٹ سے واپسی کر دیتے ہیں۔

رقم جمع کریں & رقم نکالیں
رقم وقت کمیشن رقم وقت کمیشن

JazzCash

300–50,000 PKR فوری 0% 600–50,000 PKR 72 گھنٹے تک 0%

Easypaisa

1,000–100,000 PKR فوری 0% 600–50,000 PKR 72 گھنٹے تک 0%

AirTM

2,891–1,445,964 PKR فوری 0% 2,892–1,446,077 PKR 72 گھنٹے تک 0%

Skrill 1-Tap

2,891–1,445,964 PKR فوری 0%

BinancePay

90–دستیاب نہیں PKR فوری 0% 180–دستیاب نہیں PKR 72 گھنٹے تک 0%

AirTM

2,891–289,192 PKR فوری 0% 2,892–289,192 PKR 72 گھنٹے تک 0%

TRON

10–دستیاب نہیں TRX فوری 0% 50–دستیاب نہیں TRX 72 گھنٹے تک 0%

Bitcoin

10–دستیاب نہیں µBTC فوری 0% 2,000–دستیاب نہیں µBTC 72 گھنٹے تک 0%

Litecoin

4–دستیاب نہیں mLTC فوری 0% 10–دستیاب نہیں mLTC 72 گھنٹے تک 0%

Ethereum

20–دستیاب نہیں mETH فوری 0% 15–دستیاب نہیں mETH 72 گھنٹے تک 0%

Tether

15–دستیاب نہیں USDT فوری 0% 49.99–دستیاب نہیں USDT 72 گھنٹے تک 0%

Ripple

1–دستیاب نہیں XRP فوری 0% 1–دستیاب نہیں XRP 72 گھنٹے تک 0%

Bitcoin Cash

1–دستیاب نہیں MBCH فوری 0% 1–دستیاب نہیں MBCH 72 گھنٹے تک 0%

AstroPay

90–دستیاب نہیں PKR فوری 0% 180–دستیاب نہیں PKR 72 گھنٹے تک 0%

PayDo

578–1,446,564 PKR فوری 0% 14,460–289,215 PKR 72 گھنٹے تک 0%

888starz کسٹمر سروس

10/9

MightyTips کسی بھی بک میکر کے لیے کسٹمر سروس کے پہلو کو انتہائی سنجیدگی سے لیتا ہے خاص کر ٹیلی فون ای میل اور لائیو چیٹ سپورٹ کو۔ 888starz کو چاہیےکہ ٹیلی فون اور لائیو چیٹ دونوں ہی سہولیات آفر کرے۔ رابطے کے سیکشن میں ٹیکنیکل سپورٹ اور چند ملحقہ ایونٹ ای میل ایڈریس دیے گئے ہیں۔ ہم نے اس ریویو کی غیر جانبداری کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکنیکل سپورٹ اور ہمیں لکھیں دونوں پرچند سوالات بھیجے لیکن 24 گھنٹے گزر جانے کے بعدکوئی جواب موصول نہیں ہوا ۔ہم چاہتے ہیں کہ سائٹ فوری اپنے کسٹمر سروس کے شعبے کو فعال کرنے کے لیے اقدام کرے۔

  • ای میل : support-en@888starz.bet
  • لائیو چیٹ 24/7

888starz سپورٹس بیٹنگ جائزہ

10/10

چلیے اب کچھ بات ہو جائے 888starz کی سٹار آفر یعنی اس کے سپورٹس بیٹنگ سیکشن کی ۔

 سپورٹس کوریج 

888starz کھیلوں کی شرط بازی کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے۔ کرکٹ فٹبال جیسے مقبول کھیلوں کے علاوہ آپ امریکہ کے میجر ایونٹس بشمول امریکن فٹبال، باسکٹ بال اور آئس ہاکی وغیرہ پر بھی شرطبازی کر سکتے ہیں۔ سائٹ کی اے سے زیڈ کیٹگریزپر آپ حروف تہجی کے مطابق اپنے پسندیدہ ایونٹ تلاش کر سکتے ہیں۔ اوورآل 888starz اس وقت پاکستان صارفین کو 7,652 ٹورنامنٹس پر شرط بازی کی آپشن دیتا ہے ۔

سپورٹ اوڈز

MightyTips نے 888starz کے سپورٹس اوڈزمارجن جانچنے کے لیے ویسٹ انڈیز چیمپین شپ کے تین میچوں کے منی لائن اوڈز کا موازنہ کیا۔ گیانہ ہار پی ایگلز بمقابلہ بار با ڈوس۔ ویسٹ انڈیز اکیڈمی با مقابلہ آئیلینڈز ہریکین ۔ اور ون وارڈ آئیلینڈز ولکینوز بمقابلہ جمیکا سکارپینز ۔ تینوں میچوں کے اوڈزمارجن 5.8 تھے جو کہ زبردست ہے۔

لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ

MightyTips کے ماہرین نے 888starz کے ریویو کے دوران ان کے 325 لائیو میچوں کا شمار کیا ۔ کرکٹ، فٹ بال، ٹینس ،سنوکر یا گھڑسواری آپ اپنی پسند کے تمام ایونٹس کی لائیواپڈیٹ فالو کرتے ہوئے ان پر ان پلے بیٹنگ کر سکتے ہیں ۔

بیٹنگ حدود و قیود 

888starz پر آپ ایک انتخاب پر کم سے کم 0.2 پاؤنڈ سے شرط لگانا شروع کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ شرط کی حد بک میکر ہر انتخاب پر اپنی مرضی سے مقرر کرتا ہے۔ جب کسی ایکومولیٹرشرط میں مختلف شرط کی حدود کے ساتھ کئی ایونٹس (لیگ) شامل ہوں تو سٹیک کی سب سے lowest maximum حد لاگو ہوگی ۔ ایک سنگل شرط کے لیے زیادہ سے زیادہ اوڈز 200 ہیں جبکہ ایکومولیٹر شرط کے لیے 500 ہے۔

 بیٹنگ مارکیٹیں

888starz اپنے پلیئر وں کو بیٹنگ مارکیٹوں کی ایک وسیع رینج دیتا ہے۔ مثلا منی لائن مارکیٹ میں آپ ایک ٹیم یا پلیئر پر شرط لگاتے ہیں کہ وہ جیتے گا یا نہیں ۔ اوور انڈر میں اس بات پر شرط بازی کرتے ہیں کہ ایک کرکٹ میچ کے اختتام پے کل وکٹیں بک میکر کے مقرر کردہ حد سے زیادہ )اوور( یا کم )انڈر( ہونگی۔ پراپس پہ آپ میچ کے دلچسپ ایونٹس پر بھی بیٹ کر سکتے ہیں جن کا ہار جیت سے بلواسطہ کوئی تعلق نہیں ہوتا مثلا پہلے اوور میں کل رنز جفتی یا طاق ہو نگے۔ 

 ہینڈی کیپ پہ بک میکر گیم کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے نسبتا ہلکی ٹیم کو فرضی رنز یا سکور دے دیتا ہے ۔ فیوچرز میں بک میکر صارفین کو مستقبل میں ہونے والے میچ یا ایونٹ پر بیٹنگ لائنیں دیتے ہیں۔

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ

888Starz پر شرط لگانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے بیٹنگ اکاؤنٹ کو فنڈ کرنا ہوگا۔ کم سے کم ڈیپازٹ جو آپ کر سکتے ہیں وہ NEM کے ذریعے 12.7 روپے جبکہ ڈیپازٹ کی زیادہ سے زیادہ حد 145,076,670 روپے ہے Skrill 1-Top کے ذریعے۔

لائیو سپورٹس پیج کا اسکرین شاٹ

888starz ای سپورٹس بیٹنگ جائزہ

 آئیے اب 888starz کے ای سپورٹس بیٹنگ سیکشن کا جائزہ لیں ۔

ای سپورٹس کوریج 

888starz کا ای سپورٹس اس وقت چھ گیموں (نظموں) پر مشتمل ہے بشمول سی ایس ٹو، ڈوٹاٹو اور Valorant ۔ جن میں سی ایس ٹو کے پانچ، ڈوٹاٹو کے چار اور Valorant کے دو ایونٹس دستیاب ہیں ۔

ای سپورٹس اوڈز

 888starz کے سپورٹس مارجن ہمیں تھوڑے زیادہ لگے ۔ہم نے مختلف ای سپورٹس گیموں پر ان کے ایوریج اور مارجن کا احاطہ کیا جو کہ 7.23 ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ 888starz اپنے ای سپورٹس مارجن میں مزید مسابقت لائے ۔

ای سپورٹس لائیو بیٹنگ اور سٹریمنگ

جب ہم نے 888starz کے ای سپورٹ لائیو سیکشن کاوزٹ کیا تو صرف نو ایونٹس جاری تھے۔ ان میں جی ٹو سپورٹس ورسزورٹس پرو اور ٹنڈرا ای سپورٹس ورسز ٹیم فالکنز جیسے مقابلے جاری تھے ۔بے شک ایونٹس کی تعداد ذرا محدود ہے لیکن ہمیں یہ دیکھ کر متاثر ہوئے کہ تمام ایونٹس لائیو دستیاب ہیں ۔

ای سپورٹس بیٹنگ مارکیٹیں

 888Starz میں آپ نت نئے طریقوں سے شرط بازی کر سکتے ہیں۔ مثلا 1X2 جو گیم نتیجے کے تمام پہلوؤں کو کور کرتی ہے ۔اس کے علاوہ درست سکور پر شرط، کل نقشے پر اوورانڈر وغیرہ ۔

888starz کسینو جائزہ

10/8

MightyTips کے ماہرین نے 888starz کیسینو سیکشن کا تجزیہ کیا اور اسے ایک جدید اور متنوع آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم پایا۔ یہ کھلاڑیوں کو سیکڑوں سلاٹس، لائیو ڈیلر گیمز اور پرکشش بونس آفرز فراہم کرتا ہے۔ آئیے اس کے بارے مین آپ کو کچھ تفصیلات سے آگاہ کریں۔

سافٹ ویئر فراہم کرنے والے 

 888starz کو 21 سافٹ ویئر کمپنیاں ٹیکنالوجی فراہم کرتی ہیں ۔ جن میں بیٹ سافٹ تھری ،اوکس گیمنگ اور پریگمیٹک پلے جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں ۔

کسینو گیمز کا انتخاب

888starz کسینو سیکشن خاص طور پر شاندار ہے ۔سلاٹ گیموں کی 700 تک گنتی کرنے کے بعد ہم نے ان کی چند گیمیں کھیلیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اکثر گیمیں مفت میں کھیلنے کا آپشن بھی ہے جو کہ فیئر پلے کی عکاسی کرتا ہے۔ ان گیموں میں پوکر، بلیک چیک، تھری ڈی سلاٹ اور بنگو جیسی کلیکشنز بھی دستیاب ہیں۔

لائیو ڈیلر گیمنگ

 888starz کی لائیو کسینوگیموں کی ورائٹی اتنی ہے کہ اگر آپ سال بھر بھی روز ایک نئی گیم کھیلیں تو پچھلی کی باری نہیں آئے گی۔ کل ملا کے 17 لائیو گیمیں فراہم کرنے والوں میں Evolution اور جیک پاٹ لائیو ڈیلر بھی شامل ہیں ۔

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ

ہر طریقے کے لیے کم از کم اور زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کی حدیں مختلف ہوتی ہیں، اس لیے ڈپازٹ کرنے سے پہلے انہیں احتیاط سے چیک کرنا ضروری ہے۔ سائٹ پر کم از کم ڈپازٹ 300 روپے اور زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ 100,000 روپے ہے، تاہم یہ رقم ادائیگی کے مختلف طریقوں کے لحاظ سے بدل سکتی ہے۔

کیسینو پیج کا اسکرین شاٹ

888starz رجسٹریشن پروسیس

10/8

MightyTips کے ماہرین نے 888starz رجسٹریشن کے بروسس کا بھی تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ اگر آپ بھی سائٹ پر رجسٹریشن کرنا چاہتے ہیں تو یہ چند مراحل کو فالو کر کے چند منٹوں میں کر سکتے ہیں ۔

  1. 888starz کے ہوم پیج پر جائیں ۔
  2. پیج کے ماتھے کے بائیں جانب سبز رنگ کے رجسٹریشن آئیکن کو کلک کریں ۔
  3. سائٹ کی طرف سے دیے گئے موجودہ رجسٹریشن طریقوں یعنی فون کے ذریعے ،ای میل کے ذریعے یا ایک کلک کے ذریعے میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں ۔
  4. آن لائن پوچھی جانے والی معلومات کے خانوں کو پر کریں ۔
  5. پرومو کوڈ اگر آپ کے پاس ہے تو ڈالیں۔ اب جس جگہ رجسٹریشن کا آئکن تھا اس جگہ پر ڈپازٹ کروائیں کا آئکن سبز رنگ کا ہوگا اسے کلک کریں۔

888starz اختتامیہ

10/8.3

MightyTips نے 888starz کو تمام کسوٹیوں پر پرکھا جن میں اس آن لائن بکی کے بونس ،بیٹنگ مارکیٹیں اور اوڈز مارجن شامل ہیں۔888 تمام معیاروں پر پوری اتری ہے۔ صرف ہمیں ان کے ای سپورٹس کے اوڈز مارجن تھوڑے زیادہ لگے۔ اس کے علاوہ ہم888starz کے سپورٹ سسٹم میں فون کی سہولت اور لائیو چاٹ کو اس بک بیکر کا کمزور پہلو سمجھتے ہیں۔ حالانکہ رجسٹریشن سے لے کر رقم نکلوانے تک کے تمام مراحل ہم نے بغیر کسی مدد اور پریشانی کے طے کئے ۔

888starz جائزہ اکثر پوچھے جانے والے سوالات

? کیا 888starz قانونی بک میکر ہے ؟

جی ہاں 888starz ایک لائسنس شدہ بک میکر ہے اور Curacao میں رجسٹرڈ ہے اس کا رجسٹریشن نمبر 153870 ہے۔

? کیا 888starz پاکستان میں دستیاب ہے؟

 جی ہاں 888starz پاکستانی صارفین کو اپنے پسندیدہ کھیلو ں ،کسینو گیموں اور ای سپورٹس گیموں پر آن لائن شرط بازی کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

? کیا 888starz پاکستانی روپوں میں ادائیگی قبول کرتا ہے؟

 جی ہاں 888starz ای والٹ اور بینک ٹرانسفر کے علاوہ درجنو ںطریقوں سے پاکستانی کرنسی میں ادائیگیاں قبول کرتا ہے۔

? کیا 888starz کریڈٹ کارڈ ادائیگی قبول کرتا ہے؟

 نہیں888starz فی الوقت ڈیپازٹ یا رقم نکلوانے کے لیے کریڈٹ کارڈ کی سہولت نہیں دیتا ۔لیکن اس کے علاوہ لوکل ای والٹ اور بینک ٹرانسفر سمیت آپ 62 طریقوں سے اپنا اکاؤنٹ ڈیپازٹ کر سکتے ہیں اور 56 طریقوں سے پیسے نکلوا سکتے ہیں۔

? کیا 888starz موبائل ایپ کی سہولت دیتا ہے ؟

جی ہاں آپ 888starz ہوم پیج کے نیچے موبائل ورژن پہ جا کر ان کی اینڈرائڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ فلحال بکمیکر پر iOS ایپ دستیاب نہیں۔

عمومی معلومات

لقب 888starz
آفیشل سائٹ

www.888starz.bet

قیام کا سال 2020
فون کوئی نہیں
ای میل

support-en@888starz.bet

ادائیگیاں Tether, Bitcoin, Ethereum, Bitcoin Cash, Ripple, Litecoin, AstroPay, Skrill 1-Tap, BinancePay, TRON, JazzCash, MuchBetter, Easypaisa, MoneyGo, PayDo
شرط کے اقسام امیریکن فٹبال, بیڈمینٹن, بیس بال, باسکٹ بال, بوکسنگ, چمپینزلیگ, کرکٹ, کرلنگ, سائکلنگ, ڈارٹس, ای سپورٹس, فورمولہ 1, فٹ بال, گولف, گرینڈ نیشنل, ہینڈ بال, ہاکی, گھوڑوں کا دوڑ, کبڑی, موٹو جی پی, سیاست, رگبی, سنوکر, ٹینس, ٹور دے فرانس, ٹی وی شوز, یو ایف سی, ورچول سپورٹس, والی بال, شطرنج, کالج باسکٹ بال, کالج فٹ بال, سی ایس: جی او (کونٹر سٹرائیک: گلوبل اوفینسیو), ڈوٹا 2, انگلش پریمیرلیگ, یوروپہ لیگ, یورو ویژن, کینٹکی ڈربی, لیگ اوف لیجنڈز, لوٹری, یو کے الیکشن, یو ایس الیکشن, ایکس فیکٹر, ایم ایم اے, ایم ایل بی, ڈبلیو ڈبلیو ای, یوای ایف اے (یو ایفہ), یوروپہ لیگ, این ایچ ایل, این ایف ایل, این بی اے
لائسنس Curacao
جائزہ نگار

Vadims Mikeļevičs

Vadims Mikeļevičs

ودیمس میکلیویچس ای-اسپورٹس اور بایتھلون کے شوقین ہیں، جو کھیلوں، گیمز، اور بک میکرز کے بارے میں لکھنے کا سالوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔